محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
ان شاءاللہانتظار رہےگا انشاء الله
ان شاءاللہانتظار رہےگا انشاء الله
کیا یہ کتاب موحدث فورم پر موجود ہے ؟اس سلسلے میں جو بھائی تفصیل جاننے کے خواہش مند ہوں وہ حضرۃ العلام حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ کی کتاب تنقید المسائل کا ضرور مطالعہ کریں ۔ یہ کتاب مقالات محدث گوندلوی رحمہ اللہ (جلد اول) میں موجود ہے۔
صحیح کہا آپ نےجماعت اسلامی کے بارے میں تفصیلی گفتگو تو خیر پھر کبھی- آج صرف ایک پہلو سے ان کا جایزہ لیتے ہیں -جیسے یہاں ایک بھائ نے ابتدا میں دعوی کیا تھا کہ جماعت اسلامی ایک غیر متعصب جماعت ہے آپ جانتے ہیں کہ اس جملہ کہ کیا معنی ہیں-یا جیسے جماعت کا یہ نعرہ ہی کہ سب مسلمان بھائ بھائ ہیں اور ہمین مسلم امہ کو متحد کرنا ہے اوراختلاف کو ختم کرنا ہے ان سب نعروں پر یہ بات صادق ہے کلمۃ حق ارید بھا الباطل یہ بات حق لیکن معنے غلط لیے گے ہیں- اتحاد کہ معنی ان کہ یہاں یہ ہی کہ کسی مشرک کو شرک سے بدعتی کو بدعت سے نہ روکا جاے- اس لیے کہ پھر اختلاف ہوگا -شیعہ صحابہ کو گالیاں دیں ہماری ماں عایشہ پر تہمت لگایں تب بھی وہ ھمارے بھائ ہیں- ہمارے یہاں ہندوستان میں ان کی شورے میں قبر پرست مقلدین وجودی سنت میں تحریف کرنے والے سب ہیں- اس جماعت کہ مسلمانوں کہ حق میں زھر ھونے کے لیے یہی بات کافی ہے-
Maulana Wahiduddin Khan کون ہیں ؟جماعت اسلامی کیا ہے ؟؟؟ اس سے متعلق جاننے کے لئے مندرجہ ذیل کتابوں کا مطالعہ فرمائیں ۔۔۔
1:دین کی سیاسی تعبیر
2: تعبیر کی غلطی
3:دین و شریعت
محدث فورمکیا یہ کتاب موحدث فورم پر موجود ہے ؟
مولانا کا مسلک اللہ کی گہری یاد ۔۔ اور دعوت الی اللہMaulana Wahiduddin Khan کون ہیں ؟
اور کس مسلک سے تعلّق رکھتے ہیں ؟