• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعت اسلامی کیاہے؟

شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
خان صاحب اوران جیسے لوگوں کا منہج کیا ہے اس کے لئے میرا درج ذیل موضوع ملاحظہ فرمائیں۔
علمائے دین اورمفکرین - URDU MAJLIS FORUM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ
شیخ یہ ویب سائٹ موجود نہیں ہے ؟
اگر کسی اور ویب سائٹ پر آپ کا یہ ( علمائے دین اور مفکرین ) مضمون ہے تو برائے مہربانی اس کا لنک دیں ۔
شکریہ جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔۔۔۔
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
جماعت اسلامی سیاسی اسلام کی علمبردار ایک سیاسی جماعت ہے۔ جو دین کے کل اجزا کو سیاست کا چشمہ لگا کر دیکھتی ہے۔ سراج الحق اسکے موجودہ سربراہ ہیں۔
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
جماعت اسلامی ابتدا میں ایک انقلابی اسلامی تحریک تھی لیکن اب وہ محض ایک اسلام پسند سیاسی جماعت بن کر رہ گئی ہے۔
مولانا وحیدالدین خان کی گم راہیوں کو جاننے کے لیے برادرم ڈاکٹر حافظ زبیر صاحب کی کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے؛مولانا وحیدالدین اپنے الفاظ کے آئینے میں
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
64
جماعت اسلامی کی کتب کا مطالعہ کیا جائے تو واقعی انسان متاثر ہوجاتا ہے لیکن عملی خرابیاں کے آنے کی وجہ سے جماعت اپنا مقام کھو بیٹھی ہے۔ ان کے کارکنان کی سخت تربیت کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں اگر کوئ جماعت اسوقت سیاست میں اسلام کا نام لینے والی ہے تو وہ یہی جماعت ہے۔

اللہ ہمیں اپنی غلطیاں اور کوتاہیاں دور کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
 
Top