• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعت الدعوۃ اور حافظ سعید کے کارنامے ۔ اسیران گوانتانا مو کی زبانی

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جزاک اللہ خیرا آصف بھائی!
اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه۔۔۔۔۔۔وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه
اللھم آمین

دعاؤں کا ہی نتیجہ ہے ورنہ کبھی ہم بھی اسی دشت کی "سیاحی" میں گم تھے۔
جو چڑا رہے ہیں ان سے یہی گزارش ہے کہ اپنا وقت ضائع ناں کریں۔میں نے چڑنے کا ٹھیکہ نہیں لیا ۔۔ابتسامہ
رہی طیش کی بات تو"عادت "ہوگئی ہے اب ایسی باتیں پڑھ کر غصے کی بجائے ہنسی آتی ہے۔
"بتوں"نے ٹوٹنا تو ہوتاہی ہے۔اب نہیں تو کچھ عرصہ ٹھہر کر ہی سہی۔۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
آپ کی اکثر باتوں سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کو منافقانہ طرز عمل کسی بھی طور پسند نہیں ہے۔
جبکہ
بعض لوگ آپ کو چڑانے کے لئے
اور
بعض لوگ آپ سے راز اگلوانے کے لئے
ایسی باتیں لکھ دیتے ہیں
محترم بھائی آپ کی یہ مذکورہ باتیں بغیر محل کے ہیں برائے مہربانی اپنی باتوں کو صحیح جگہ استعمال کریں تو اچھا ہے۔۔۔
باقی آپ سمجھدار ہیں۔۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
جزاک اللہ خیرا آصف بھائی!
اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه۔۔۔۔۔۔وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه
اللھم آمین

دعاؤں کا ہی نتیجہ ہے ورنہ کبھی ہم بھی اسی دشت کی "سیاحی" میں گم تھے۔
جو چڑا رہے ہیں ان سے یہی گزارش ہے کہ اپنا وقت ضائع ناں کریں۔میں نے چڑنے کا ٹھیکہ نہیں لیا ۔۔ابتسامہ
رہی طیش کی بات تو"عادت "ہوگئی ہے اب ایسی باتیں پڑھ کر غصے کی بجائے ہنسی آتی ہے۔
"بتوں"نے ٹوٹنا تو ہوتاہی ہے۔اب نہیں تو کچھ عرصہ ٹھہر کر ہی سہی۔۔
میں نے ابھی تک جو بھی بات کی فقط اس وجہ سے کہ آپ کے رمز اور اوقاف مجھے سمجھ نہیں آئے اسی وجہ سے بار بار کہا بات واضح کریں۔۔۔
اپنی بات کی بغیر وضاحت کئے دوسرے کی بات سنے بغیر کوئی حکم لگانا عقلمندون کی نشانی نہیں۔۔۔

آصف بھائی نے ہی طیش کی بات کی اور آپ انکی باتوں سے واقعی طیش میں آگیئیں کافی جلدی اثر ہوتا ہے۔۔۔۔۔!!!!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
میرا نہیں خیال گزشتہ پوسٹس میں آپ کے متعلق لکھا گیا ہے ۔۔نیت کے متعلق اللہ تعالٰی جانتے ہیں ۔
میں نے سیدھی سی بات کہی ہے کہ جس کے ساتھ جماعت الدعوۃ نے کچھ نہیں کیا اور وہ جماعت الدعوۃ کے "ستائے "ہوؤں کی باتوں کو جھوٹ ،"ان" جانا،بغض،حسد اور ناں جانے کیا کیا کہتے ہیں ان کے ساتھ بھی "ستائے" ہوؤں جیسا معاملہ ہو جائے ۔۔معلوم نہیں محترم بھائی اس میں سے کس بات کی وضاحت چاہ رہے ہیں ،اور کون سی بات "حکم" لگ رہی ہے۔؟؟؟
ویسے بھی میں نے ابھی افلاطون کے بھائی "عقلمندون "ہونے کا دعوہ نہیں کیا۔۔۔ابتسامہ
رہی طیش کی بات تو ہمارےاس طیش پہ طیش کو بھی طیش آسکتا ہے ہماری کیا مجال:)
مجھے سمجھ نہیں آ ئی آپ کو کس بات کا غصہ آیا ہے ):
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔

رہی بات غصے کی تو یہ آپ اپنے غصے کو چھپانے کیلیئے میری طرف منسوب کر رہہی ہیں
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ارے وقاص بھائی!
آپ نے میری پوسٹ کو غیر متعلق ریٹ کر دیا ہے یا ’’رے ےےڈ‘‘ کر دیا ہے۔
خیر۔ کوئی بات نہیں۔
اگر میری کسی بات سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہو جائے تو مجھے خوشی ہو گی بھلے آپ میری پوسٹ کو غیر متعلق ریٹ کریں یا ’’رےےےڈ‘‘ کریں۔
ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
ارے وقاص بھائی!
آپ نے میری پوسٹ کو غیر متعلق ریٹ کر دیا ہے یا ’’رے ےےڈ‘‘ کر دیا ہے۔
خیر۔ کوئی بات نہیں۔
اگر میری کسی بات سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہو جائے تو مجھے خوشی ہو گی بھلے آپ میری پوسٹ کو غیر متعلق ریٹ کریں یا ’’رےےےڈ‘‘ کریں۔
ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
آپ تھوڑا سا غور کریں گے تو ان شاء اللہ جان جائیں گے کہ ایسا کیوں کیا گیا ہے۔۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اللہ تعالی آپ کو اور بھی غور و فکر کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 
Top