عتیق الرحمن
رکن
- شمولیت
- جنوری 19، 2017
- پیغامات
- 82
- ری ایکشن اسکور
- 33
- پوائنٹ
- 40
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! فرض نماز کے بعد تو اجتماعی دعا مانگنے کا ثبوت نہیں ملتا سوائے انفرادی دعا کے اور اھل حدیث مانگتے بھی نہیں کیونکہ یہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہیں ھے لیکن میں نے بہت سے علماء کے پیچھے جمعہ پڑھا ھے اور جمعہ کی نماز کے بعد اجتماعی دعا مانگتے ھیں کیا یہ سنت رسول ھے یا اسکی کوی دلیل ھے قرآن وحدیثمیں جزاک اللہ خیرا