- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
اہل حدیث حضرات کے نزدیک ’’ مخالفت حدیث ‘‘ کا کیا تصور ہے اس کا اظہار گاہے بگاہے ہوتا رہتا ہے ۔
جہاں آپ نے مخالفت حدیث کے حوالے سے بات چھیڑی ہے وہاں بھی اختصار کے ساتھ اس کی وضاحت موجود ہے ۔
جو لکھا گیا ہے وہ آپ کو پسند ہے یا نہیں ؟ اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں ۔ آپ کا حق یہ ہے کہ آپ اپنا پسندیدہ تصور واضح کریں اور ہمارے پیش کیے گئے تصور پر تنقید کریں ۔
تاکہ بات آگے بڑھتی نظر آئے ۔
آخر آپ کے نزدیک بھی تو ’’ مخالفت حدیث ‘‘ کا کوئی تصور ہوگا ؟ یا پھر جیساکہ شاکر بھائی نے کہا کہ جس طرح بریلوی امت کو شرک سے پاک ہونے کی گارنٹی دیتے ہیں ( تاکہ کھل کر توحید کے نام پر شرک کا بازار گرم کیا جائے ) آپ اس امت کو مخالفت حدیث سے محفوظ سمجھتے ہیں ( تاکہ اتباع سنت کے تحت خوب مخالفت سنت ہوسکے ) ؟