• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمعیت غربا اہلحدیث

محمد اقبال

مبتدی
شمولیت
اگست 26، 2012
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
0
السلام علیکم
بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر ہند و پاک میں موجود ایک جماعت جو جمعیت غربا اہلحدیث کہلاتی ہے ، اس کے متعلق معلومات فراہم کریں تو نوازش ہوگی اور طلبہ کو معلوم ہوگا کہ جمعیت اہلحدیث اور غربا میں کیا فرق ہے۔ کیا یہ فرق محض چند فقہی مسائل کو سمجھنے کا ہے، منہج کا ہے یا عقیدہ کا۔

جزاک اللہ۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
السلام علیکم
بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر ہند و پاک میں موجود ایک جماعت جو جمعیت غربا اہلحدیث کہلاتی ہے ، اس کے متعلق معلومات فراہم کریں تو نوازش ہوگی اور طلبہ کو معلوم ہوگا کہ جمعیت اہلحدیث اور غربا میں کیا فرق ہے۔ کیا یہ فرق محض چند فقہی مسائل کو سمجھنے کا ہے، منہج کا ہے یا عقیدہ کا۔

جزاک اللہ۔

آپ غربا اہل حدیث اور جمعیت اہل حدیث کو دو علیحدہ فرقے یا جماعتیں سمجھ رہے ہیں۔ ورنہ حقیقت یہ ہے کہ یہ دونوں ایک ہی گروہ ہیں کسی ایک آدھ فروعی مسئلہ میں‌ اختلاف کی وجہ سے غربا اور جمعیت کو الگ الگ جماعتیں یا فرقے سمجھنا درست نہیں‌ ہے۔ فرقے اس وقت بنتے ہیں جب عقیدے کا اختلاف ہوجائے اور الحمداللہ غربا اہل حدیث ہوں یا جمعیت اہل حدیث ہوں یا جماعۃ الدعوہ یا پھر کوئی اور اہل حدیث جماعت ان سب کا عقیدہ ایک ہی ہے انہیں‌ علیحدہ جماعتیں یا فرقے سمجھنا کسی طور درست نہیں۔ ان جماعتوں کا قیام محض تنظیمی یا سیاسی بنیادوں پر عمل میں آیا ہے۔
 
لشکری سلفی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 03، 2015
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
7
جماعت غرباء اہل حدیث اور جمعیت اہل حدیث ایک ہی ہیں شروع میں چند اختلافات کی وجہ سے الگ ہو چکے تھے لیکن اب انکا منہج ایک ہی ہے
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165

آپ حضرات نے بالکل ٹھیک کہا کہ ان کا منہج ایک ہی ہےتو یہ الگ الگ نام رکھنے کی وجہ؛
لوگوں سے سرقہ مال کی تقسیم کا جھگڑا
لاعلموں کو دھوکہ دے کر نئے فرقہ نہیں بلکہ فرقے بنانا تاکہ مسلم امہ کا شیرازہ بکھر جائے۔
 
لشکری سلفی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 03، 2015
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
7
کوئی حرج نہیں نام رکھنے میں نام رکھ کے فرقے بنانا غلط ہے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
لوگوں سے سرقہ مال کی تقسیم کا جھگڑا
لاعلموں کو دھوکہ دے کر نئے فرقہ نہیں بلکہ فرقے بنانا تاکہ مسلم امہ کا شیرازہ بکھر جائے۔
سبحان اللہ !
طاہر القادری صاحب آپ کے پاکیزہ و متحد و متفق مسلک سے ہیں نا ؟
 
لشکری سلفی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 03، 2015
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
7
ہماری تو صرف جماعتیں ہیں منہج سب کا ایک ہے جب کہ بریلویوں میں ہر نام کا اپنا اپنا فرقہ ہے
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
کوئی حرج نہیں نام رکھنے میں نام رکھ کے فرقے بنانا غلط ہے
”فرقہ“ کی تعریف قرآن و حدیث سے فرما دیں (قرآن و سنت اس لئے نہیں لکھ رہا کہ آپ کا دعویٰ قرآن و حدیث کا ہے قرآن و سنت کا نہیں)۔
 
Top