• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جملہ حقوق

شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
جملہ ﺣﻘﻮﻕ ﺑﺤﻖ ﻣﺼﻨﻒ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮨﯿﮟ۔ تمام دوستوں حصوصا فورم سےالتماس ہےکہ اس جملہ یعنی.جملہ ﺣﻘﻮﻕ ﺑﺤﻖ ﻣﺼﻨﻒ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮨﯿﮟ۔ کی اہمیت اور ضرورت کیا ہے یہ جملہ مصنف خود لکھتاہے یا کوئی ادارہ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
میری تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں بغیر اجازت شائع نہ کی جائیں، ا ب ج

معروف صحافی اور کالم نگار ا ب ج نے اپنی ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ میرے کالم میری ملکیت ہیں میں نے کسی ادارے، کسی آن لائن اخبار یا پرنٹ اخبار کو قیمتا نہیں دئیے۔ میرے کالموں تجزیوں اور خبروں کے جملہ حقوق میرے پاس محفوظ ہیں آج مورخہ ۔۔۔۔۔۔ سے پیشتر شائع کئے گئے تمام مضامین کو دوبارہ شائع کرنے سے پہلے میری تحریری اجازت لینا ہو گی۔ ایسا نہ کرنا خلافِ ضابطہ خلافِ قانون ہو گا۔ جس کے لئے میں میں قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہوں، میرے کالمو ں، تجزیوں، خبروں اداریوں ہر قسم کی تحریر کو بطور حوالہ استعمال کرنے کیلئے بھی تحریری اجازت لازم ہے ایسا نہ کر نے والے کے خلاف کارروائی میرا حق ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جملہ ﺣﻘﻮﻕ ﺑﺤﻖ ﻣﺼﻨﻒ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮨﯿﮟ۔ تمام دوستوں حصوصا فورم سےالتماس ہےکہ اس جملہ یعنی.جملہ ﺣﻘﻮﻕ ﺑﺤﻖ ﻣﺼﻨﻒ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮨﯿﮟ۔ کی اہمیت اور ضرورت کیا ہے یہ جملہ مصنف خود لکھتاہے یا کوئی ادارہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
کسی کتاب پر مذکورہ جملہ یا حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں کا مقصد یہ ہوتا کہ اس کتاب کی تجارتی مقصد کے لیے اشاعت کا حق مصنف یا ادارے کے پاس ہے، کوئی غیر متعلقہ فرد یا افراد اس کو شائع نہیں کر سکتے ورنہ اُن کو قانونی کاروائی وجرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔اس کا فائدہ یہ ہوتا کہ کتاب کی اشاعت سے جو بھی مالی فائدہ ہوتا ہے وہ صرف مصنف یا ادارے یا دونوں کو پہنچتا ہے یا جو بھی شرائظ دونوں کے مابین طے ہوئیں ہوں۔ اگر مصنف نے کتاب مکمل طور پر کسی ادارے کو فروخت کردی ہے توحقوق بحق ادارے کے محفوظ ہوتے ہیں ، وغیرہ وغیرہ
اس کی اہمیت و ضرورت اس بات سے واضح ہوتی ہے۔
ویسے کنعان بھائی نے جو مثال دی تھی اس کا مطلب بھی یہی تھا۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اس کی مثال ایسے ھے جو چیز آپکی ملکیت ھے یا آپ کے پاس ھے اس کا استعمال آپکی مرضی کے بغیر کوئی نہیں کر سکتا بھلہ وہ آپکی لکھی ہوئی تحریر ہو یا کتاب وغیرہ، پھر جس نے یہ لکھا ہو جملہ حقوق محفوظ ہیں استعمال پر قانونی چارہ جوئی کی جائے گی، اس کا مطلب اسے کوئی بھی اپنے نام پر یا کسی بھی کاروباری حیثیت سے استعمال میں نہیں لا سکتا۔ باقی @یوسف ثانی بھائی اس پر مزید تفصیلی معلومات فراہم کر سکتے ہیں اور نعیم بھائی نے بھی بتا دیا ھے۔

والسلام
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
سب دوستوں کا میںبےحدشکرگذارہوں اور بعض کالم نگاروں کے ناموںکےساتھ کچھ الفاظ لکھے ہوتےہے ان کا کیامقصد مثال اوریامقبول جان صاحب حرف راز سلیم صافی صاحب جرگہ انورغازی صداۓ مسلم وغیرہ اور اداریں کیا ہوتے ہیں کیا ایک عام طالب علم اس طرح کچھ لکھ سکتا ہے ان اخباروں و جرائد سے تک رسائی ممکن ہے یا وقت کےبربادی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
سب دوستوں کا میںبےحدشکرگذارہوں اور بعض کالم نگاروں کے ناموںکےساتھ کچھ الفاظ لکھے ہوتےہے ان کا کیامقصد مثال اوریامقبول جان صاحب حرف راز سلیم صافی صاحب جرگہ انورغازی صداۓ مسلم وغیرہ اور اداریں کیا ہوتے ہیں کیا ایک عام طالب علم اس طرح کچھ لکھ سکتا ہے ان اخباروں و جرائد سے تک رسائی ممکن ہے یا وقت کےبربادی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اداریں یا اداریہ؟
اگر آپ کا مطلب "اداریہ "ہے تو یہ وہ کالم ، تحریر، مضمون وغیرہ ہوتا ہے جو کہ کسی اخبار یا رسالےوغیرہ کی پالیسی یا ہدایت کے مطابق کوئی مضمون نگار لکھتا ہے۔ کالم نگاروں کے ناموں کے ساتھ جوالفاظ آپ نے لکھے ہیں ، یہ اُن کے عنوانات ہیں۔معروف و مشہور اخبار ات میں عام طور پر ماہر صحافیوں یا کسی بھی میدان کے ماہرین کے مضامین شائع ہوتے ہیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
مزید رہنمائی کے لیے آپ محترم @محمد فیض الابرار بھائی سے بھی مدد لے سکتے ہیں کیونکہ وہ بھی کسی زمانے میں اس شعبے سے منسک رہے ہیں۔
جہاں تک تحریر کی بات ہے تو بہت بچپن میں اس میدان میں قدم رکھ دیا تھا غالبا شاید میں چھٹی میں تھا تو اپنے اسکول میں اس حوالے سے حصہ لیا کرتا تھا باقاعدہ کسی مجلے میں جو تحریر چھپی وہ نہم کلاس میں تھا یعنی یہ بات ہے 1989 کی کراچی سے ایک ماہانہ بچوں کا مجلہ شائع ہوا کرتا تھا شاید اب بھی ہوتا ہو ساتھی کے نام سے تو اس پہلے تحریر پر مجھے خصوصی انعام بھی ملاتھا جو فاران کلب کی ایک تقریب میں دیا گیا تھا اس کے بعد تو یہ سلسلہ کبھی کم اور کبھی زیادہ چلتا ہی رہا پھر مختلف اخبارات میں کالم لکھنے شروع کیے جنگ، نوائے وقت ، پاکستان وغیرہ میں پھر اپنی مصروفیت اور تلاش معاش یا فکر معاش نے یہ ساری سرگرمیاں ختم کر دیں تھی اور اب جامعہ ابی بکر کے مجلے میں مستقل اور دیگر مجلات و اخبارات میں کبھی کبھی لکھ لیتا ہوں
 
Top