آپ کی بات درست ہے لیکن ڈاکٹر مرسی اسلام پسند ہیں اور اُن کی پارٹی بھی اسلام پسند بلکہ مصر کی سب سے بڑی اسلام پسند پارٹی ہے۔ جس کی وجہ سے عوام اتنی قربانیاں دے رہی ہیں۔ تو یہ قربانیاں اسلام کے لئے ہی ہوئی نا کہ ڈاکٹر مرسی کےلئے۔بموجب حدیث نبوی ﷺ لڑائی کے دوران شہید صرف وہی ہے جو اس لئے لڑ کر اپنی جان دے دے کہ اللہ کا دین نافذ ہو جائے۔
صرف صدر مرسی کو بحال کرنے کی غرض سے لڑائی کرنا اور قتل ہونے سے شہادت کا رتبہ حاصل کرنا سمجھ سے باہر ہے۔
صدر مرسی واپس آئے نہ آئے، زمین کا ٹکڑا ہاتھ آئے نہ آئے، اس سے فرق نہیں پڑتا۔ زمین میں اللہ کا نظام نافذ ہو اس سے زمیں اور انسانوں کی نیت اور قول عمل پر مثبت فرق پڑتا ہے۔
اور اسی نیت سے جان دے دے تو ان شاء اللہ شہادت بھی مقبول ہو جائے گی۔
بات آپ کی درست ہے لیکن سیاق و سباق سے تھوڑی ہٹ کر ہے۔۔۔۔نیت کی حفاظت اس دنیا میں سب سے زیادہ مشکل کام ہے۔
کوئی شخص دوسرے کے ساتھ نیکی کرے صرف اور صرف اللہ کی رضا کے لئے۔
بیس چالیس سال کے بعد نیکی کرنے والے پر ایسا وقت آجائے کہ وہ خود محتاج ہو جائے اور جس پر اس نے نیکی کی تھی، وہ اس کے ساتھ نیکی نہ کر سکے۔ یہ شخص جونہی بیس چالیس سال پرانی اپنی نیکی جتائے گا، اس کا ثواب ختم ہونے کا خدشہ بڑھ جائے گائے۔
یہ ایک مثال تھی۔ کسی پر فتوی نہیں۔
واللہ المستعان۔
یقیناًبہت اچھے موضوع پر قلم کو حرکت دی ہے۔
طرز تخاطب میں بعض کی حقارت عیاں ہوتی ہے۔نہ جانے کیوں انہی تکفیریوں کو
دنیا کے کسی بھی خطے میں شاہراہِ جمہوریت پر نفاذ اسلام نام کی کوئی منزل نہیں۔پاکستان کی جمہوریت کفر لگتی ہے ،لیکن مصر کی جمہوریت عین ایمان۔
مسلمان جسد واحدہیں۔ اغیار کی کھینچی ہوئی لکیروں کے فقیر بن کر نہیں رہنا چاہیئے۔عیاں یہی ہوتا ہے کہ یہ جنگ کفر و ایمان کی نہیں بلکہ انڈیا امریکہ اور اسرائیل کی ہے،جو ٹی ٹی پی لڑ رہی ہے،جس کا مقصد پاکستان کو کمزور کرنا ہے۔
جناب یہ اغیار کی کھنچی ہوئی نہیں،بلکہ ان لاکھوں شہداء کے خون سے کھینچی ہوئی ہیں،اگر آپ کو وہ لاکھوں شہداء شاید ان میں آپ کے اباؤ اجداد بھی ہوں،ان کو غیر کہہ رہے ہیں؟مسلمان جسد واحدہیں۔ اغیار کی کھینچی ہوئی لکیروں کے فقیر بن کر نہیں رہنا چاہیئے۔
واقعی افسوس صد افسوسجناب یہ اغیار کی کھنچی ہوئی نہیں،بلکہ ان لاکھوں شہداء کے خون سے کھینچی ہوئی ہیں،اگر آپ کو وہ لاکھوں شہداء شاید ان میں آپ کے اباؤ اجداد بھی ہوں،ان کو غیر کہہ رہے ہیں؟
افسوس صد افسوس۔