- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تو میں بھی کہہ رہا ہوں جب کلی ثابت ہوجائے تو اس کلی کے جز خود بخود ثابت ہو جاتے ہیں۔جب یہ نفس مسئلہ ہی احادیث سے ثابت ہو جائے گا تو اس کے اجزا خود بخود ثابت ہو جائے گئے
چلیں ، اب تنقیحات کا جواب تحریر فرمائیں!اول تو پہلے کل ثابت کرنا ہوگا، اور پھر امور کو اس کل کا جز!