• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنت وجہنم !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10552526_659190297482576_2718798369998130076_n.jpg

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبریل (علیہ السلام) سے پوچھا، کیا وجہ ہے کہ میکائیل (علیہ السلام) کو میں نے کبھی ہنستے ہوئے نہیں دیکھا ، انہوں نے جواب دیا کہ جب سے (جہنم کی) آگ کو پیدا کیا گیا اُس وقت سے میکائیل (علیہ السلام) نہیں ہنسے

(السلسلة الصحيحة ( الألباني) : 2511)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ اکبر
اور ایک ہم لوگ ہیں کہ جہنم کی آگ سے غافل ہیں اور بچنے کی کوشش نہیں کرتے۔ یا اللہ ہمارے دل میں بھی اپنا خوف پیدا فرما آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10547422_659539544114318_5474976918989267078_n.jpg


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جہنم میں بختی اونٹوں کی گردنوں کی طرح سانپ ہیں ، جب وہ ڈستے ہیں تو چالیس سال تک ان کے زہر کے درد کی شدت محسوس ہوتی رہتی ہے ، اور جہنم میں پالان رکھے ہوئےخچروں کی طرح کے (یعنی بڑے بڑے ) بچھو ہیں جب وہ ڈستے ہیں تو چالیس سال تک زہر کا اثر محسوس ہوتا رہتا ہے

(السلسلة الصحيحة (الألباني):3429)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10514601_659203824147890_6188323215109985131_n.jpg



رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کےدل میں ذرا برابر ایمان ہوا (آخرکار) جہنم سے (سزا پانے کے بعد) نکال لیا جائے گا

(ترمذي : 2598 ، ، السلسلة الصحيحة : 2450)
(لیکن کس میں اس عذاب کو ایک لمحہ بھی برداشت کرنے کی جرات ہو سکتی ہے جب کہ وہاں دن ہزاروں سالوں والے ہیں، یا اللہ ہمیں ایک لمحہ کے لئے بھی دوزخ کا عذاب نہ دینا ہم تجھ سے تیری رحمت کا سوال کرتے ہیں ، آمین یا اللہ آمین)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10552526_659190297482576_2718798369998130076_n.jpg


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبریل (علیہ السلام) سے پوچھا، کیا وجہ ہے کہ میکائیل (علیہ السلام) کو میں نے کبھی ہنستے ہوئے نہیں دیکھا ، انہوں نے جواب دیا کہ جب سے (جہنم کی) آگ کو پیدا کیا گیا اُس وقت سے میکائیل (علیہ السلام) نہیں ہنسے

(السلسلة الصحيحة ( الألباني) : 2511)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اہل جہنم کی چیخ و پکار کا جواب !!!


10409263_472995146172085_5974072303155885176_n.jpg





حوالہ ::

وَهُمْ يَصْطَرِخُونَ فِيهَا رَبَّنَا أَخْرِجْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا غَيْرَ الَّذِي كُنَّا نَعْمَلُ ۚ أَوَلَمْ نُعَمِّرْكُمْ مَا يَتَذَكَّرُ فِيهِ مَنْ تَذَكَّرَ وَجَاءَكُمُ النَّذِيرُ ۖ فَذُوقُوا فَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ نَصِيرٍ

(القرآن،سورۃ الفاطر:37)
 
Top