• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنت وجہنم !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
11390290_814708658597405_1793863440119394461_n (1).jpg


اے اللہ ، وہ پکار ، جو جنتی لوگوں کو سنائی جائے گی ، اس پکار کے سننے والوں میں ہمیں بھی شامل فرمانا ،

آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جنہم کی آگ کتنی خوفناک ہوگی یہ تو زمین کی آگ ہے

پس اے نبیؐ (صلی اللہ علیہ وسلم) ، جن لوگوں نے تمہاری دعوت کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے ، ان سے کہہ دو کہ قریب ہے وہ وقت جب تم مغلوب ہو جائو گے اور جہنم کی طرف ہانکے جائو گے اور جہنم بڑا ہی بُرا ٹھکانا ہے۔(12)سورہ العمران


لنک


https://www.facebook.com/understandislaam/videos/vb.407131089345653/856445101080914/?type=2&theater


اللھم اجرنی من النار

اللہ سبحان و تعالٰی ھم سب کو جہنم کی آگ سے محفوظ فرمائے -

آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
37-كِتَاب صِفَةِ جَهَنَّمَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ
۳۷- کتاب : جہنم اور اس کی ہولناکیوں کاتذکرہ

1-بَاب مَا جَاءَ فِي صِفَةِ النَّارِ
۱-باب: جہنم کابیان



2573- حَدَّثَنَا عَبْدُاللهِ بْنُ عَبْدِالرَّحْمَنِ، أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، حَدَّثَنَا أَبِي عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ خَالِدٍ الْكَاهِلِيِّ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِاللهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: "يُؤْتَى بِجَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ لَهَا سَبْعُونَ أَلْفَ زِمَامٍ مَعَ كُلِّ زِمَامٍ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ يَجُرُّونَهَا". قَالَ عَبْدُ اللهِ: وَالثَّوْرِيُّ لاَ يَرْفَعُهُ.

* تخريج: م/صفۃ الجنۃ ۱۲ (۲۸۴۲) (تحفۃ الأشراف: ۹۲۹۰) (صحیح)

2573/م- حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُالْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو أَبُوعَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ خَالِدٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَلَمْ يَرْفَعْهَُ.

* تخريج: انظر ما قبلہ (صحیح)۲۵۷۳-

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:'' قیامت کے دن جہنم اس طرح لائی جائے گی کہ اس کی ستر ہزار لگام ہوں گی اور ہر لگام کے ساتھ ستر ہزار فرشتے اسے کھینچ رہے ہوں گے''۔

عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی کہتے ہیں: ثوری نے اسے مرفوع نہیں کیا ہے۔

۲۵۷۳/م- اس سند سے بھی عبدا للہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔ مگر سفیان نے اس کو مرفوعاً روایت نہیں کیا (جب کہ حفص نے مرفوعاً کیا ہے)


2574- حَدَّثَنَا عَبْدُاللهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُالْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: "تَخْرُجُ عُنُقٌ مِنَ النَّارِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لَهَا عَيْنَانِ تُبْصِرَانِ وَأُذُنَانِ تَسْمَعَانِ وَلِسَانٌ يَنْطِقُ يَقُولُ إِنِّي وُكِّلْتُ بِثَلاَثَةٍ بِكُلِّ جَبَّارٍ عَنِيدٍ وَبِكُلِّ مَنْ دَعَا مَعَ اللهِ إِلَهًا آخَرَ وَبِالْمُصَوِّرِينَ". وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي سَعِيدٍ. قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ رَوَاهُ بَعْضُهُمْ عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ نَحْوَ هَذَا، وَرَوَى أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ نَحْوَهُ.

* تخريج: تفرد بہ المؤلف (تحفۃ الأشراف: ۱۲۴۳۴)، وانظر حم (۲/۳۲۶) (صحیح)۲۵۷۴-

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

'' قیامت کے دن جہنم سے ایک گردن نکلے گی اس کی دو آنکھیں ہوں گی جو دیکھیں گی ، دوکان ہوں گے جو سنیں گے اور ایک زبان ہوگی جو بولے گی، وہ کہے گی: مجھے تین لوگوں پر مقرر کیاگیا ہے:ہرسرکش ظالم پر، ہر اس آدمی پر جو اللہ کے سوا کسی دوسرے کو پکارتاہو، اور مجسمہ بنانے والوں پر'' ۔

امام ترمذی کہتے ہیں:

۱- یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے،
۲- اس باب میں ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے،
۳- بعض لوگوں نے یہ حدیث ''عن الأعمش، عن عطية، عن أبي سعيد، عن النبي ﷺ''کی سند سے اسی طرح روایت کی ہے،
۴- اشعث بن سوار نے بھی ''عن عطية، عن أبي سعيد الخدري، عن النبي ﷺ'' کی سند سے اسی طرح روایت کی ہے۔


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
11209559_591384464333152_5309416319362218782_n.jpg


بہتر کون ؟

أَفَمَنْ يُلْقَى فِي النَّارِ خَيْرٌ أَمْ مَنْ يَأْتِي آَمِنًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ إِنَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ

(القرآن،سورۃ حم السجدۃ: 40)
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
اللہ تعالی ھم سب موحدوں کو جھنم سے بچا کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاکرے
 
Top