• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنید بن شاہد بھائی کے لیے دعا

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اللهم اشفع كل مريض
اللھم اشفیک
اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لا شفاء الا شفاءك شفاء الله يغادر سقما
اللہ آپ کو مکمل صحتیابی و تندرستی عطا فرمائے جو آپ نے تکلیف اٹھائی اسے آپ کے حق میں صدقہ بنائے ۔آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اللهم فرج هم المهمومين من المسلمين، ونفس كرب المكروبين من المسلمين، واقض الدين عن المدينين من المسلمين، واشف مرضانا ومرضى المسلمين۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جنید بھائی کی طبیعت اب کیسی ہے ؟ امید ہے اللہ سے کہ اب بخیر ہونگے ۔اللہ کاملہ شفا عطا فرمائے
آمین
جی الحمدللہ
اب پہلے سے کافی بہتر ہے۔ماشاءاللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
جنید بن شاہد بھائی کی طبیعت اب پچھلے دو دنوں سے مزید خراب ہو چکی ہے۔گردے بہت زیادہ کمزور ہو چکے ہیں کیونکہ یہ شدید درد پہلے کئی مرتبہ ہو چکا ہے۔

میرے دو بھائیوں کے ساتھ آج رحیم یار خان چیک اپ کے لیے گئے ہیں۔ڈاکٹر نے کہا ہے کہ اب یہ علاج شعاعوں کے ذریعے ہی ہو گا۔اور آج سے تقریبا سولہ سال پہلے بھی شاہد بھائی کو شعاعیں لگی تھیں۔

زاہد بھائی واپس آ کر تفصیل بتائیں گے۔ان شاءاللہ

آپ سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ شاہد بھائی کے لیے دعا کیجئے اللہ تعالیٰ ان کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔
 
Top