الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
آج شعاعوں کے زریعے پتھری کو توڑا گیا ہے.اور یہ شعاعیں مسلسل تین چار دن کے وقفے کے بعد دو تین مرتبہ اور لگیں گی.اس کے بعد مکمل شفاء کے چانسز ہیں.آج شعاعیں لگنے کے بعد کافی ریلکس لگ رہے تھے.اللہ تعالیٰ مکمل شفاء عطا فرمائے.آمین
اللهم اشفه شفاء كاملا عاجلا
لاباس طھور ان شااللہ
اللہ جنید بھائی کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے انھیں بہت پہلے اپنی کئیر کرنا چاہیئے تھی ،اللہ ان کی تکلیف کو جلد دور فرمائے ،
جی بالکل
ہومیو پیتھک کی دواؤں سے پتھر ٹوٹ کر مختلف حصوں میں تقسیم ہو گیا ہے،اب آہستہ آہستہ شعاعوں کے ذریعے نکالا جائے گا۔
کہہ رہے تھے کہ شعاعیں لگنے کے بعد نسرین بہن کے بتائے ہوئے نسخے پر عمل کروں گا۔ان شاءاللہ
السلام علیکم!
میں تمام بھائیوں اور بہنوں کا ایک مرتبہ پھر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔جنھوں نے خلوص دل سے دعا کی اور اللہ تبارک و تعالی نے شفا عطا فرمائی۔
جزاکم اللہ خيرا واحسن الجزاء في الدنيا و الآخر
اللہ پاک کے فضل وکرم سے لیتھوٹرپسی کا علاج کامیاب جارہا ہےاور پتھری ٹکڑے ٹکڑے ہوکر کافی مقدار میں نکل گئی ہے۔