• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جواس کتاب کو ترجمعہ کے ساتھ سمجھ کر پڑھے گا ----------- !!!

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
تو جو بغیر ترجمہ کے سمجھ کر پڑھے تو کیا وہ معاذاللہ شرک و خرافات سے آزاد نہیں ہوگا؟؟
جبکہ قرون ثلثہ میں تو کبھی قرآن پاک کا ترجمہ اسی ہیئت میں ہرگز نہیں ہوا۔۔۔۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
ہمارے خان بھائی کو قرآن ترجمہ کیساتھ پڑھنے پر بہت غصہ ہے ۔۔۔۔
اور ہونا بھی چاہیئے ۔۔کیونکہ اس ترجمہ نے عوام کی ایک بہت بڑی تعداد کی آنکھیں کھول دی ہیں ۔۔
اور بہت سارے ’’ حضرات ‘‘ کو عوام کا آنکھیں کھولنا ۔۔۔سخت ناپسند بھی ہے ۔۔اور ان ’’ حضرات ‘‘ کیلئے نقصان دہ بھی ۔۔۔

کیونکہ ’’ ترجمہ قرآن ‘‘ سے پہلے ’’کہانیاں ‘‘ سنا کر محفل لوٹ لی جاتی تھی،اور صاحب قبر ۔۔یعنی مردہ ۔۔کو ’’ داتا ‘‘منوا لینا آسان تھا ۔۔جبکہ اب
یہ ’’ کام ‘‘کرنے کیلئے ’’ کہانیوں ‘‘ کی تاثیر گھٹتی جا رہی ہے۔۔۔۔۔
اب لوگ پوچھتے ہیں کہ فلاں بات قرآن سے ثابت ہے ۔یا۔ نہیں ؟
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
میرے الزامی کلام کو اعترافی مان لینا آپ ہی کا کام ہے۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
تو جو بغیر ترجمہ کے سمجھ کر پڑھے تو کیا وہ معاذاللہ شرک و خرافات سے آزاد نہیں ہوگا؟؟
جبکہ قرون ثلثہ میں تو کبھی قرآن پاک کا ترجمہ اسی ہیئت میں ہرگز نہیں ہوا۔۔۔۔
بغیر ترجمہ کے سمجھ کر پڑھنے سے کیا مراد ہے ؟
ظاہر ہے ترجمہ ہوتا ہی ان کے لئے ہے جن کو قرآنی زبان نہ آتی ہو۔۔تاکہ علماء کے ساتھ عام آدمی بھی کتاب اللہ سے فیض حاصل کر سکے
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
برادرم کشمیر خان کی اب تک کی گفتگو سے پتہ چلتا ہے کہ گو انہیں عربی زبان نہیں آتی اس کے باوجود وہ قرآن کو بغیر ترجمہ کے بھی ”سمجھ“ کر پڑھ لیتے ہیں۔ چونکہ عربی زبان کے اعراب سمیت تمام حروف اردو زبان میں بھی موجود ہیں، اس لئے کشمیر خان جیسے کسی ”اردو دان“ کے لئے قرآن کو ”سمجھ“ کر پڑھنا کون سا مشکل ہے۔ چنانچہ کشمیر خان اب تک ”سمجھ سمجھ“ کر پورے قرآن مجید کو کئی بار ”ختم“ کر چکے ہیں۔ انہوں نے آج تک کبھی کسی آیت کے الف کو ب یا ب کو ت نہیں پڑھا۔ کیا بغیر ”سمجھے“ ایسا ممکن ہے۔ کشمیر خان کی ”سمجھدانی“ کو سمجھ لیجئے۔ اُن سے گفتگو میں آسانی رہے گی۔
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
لگے رہو جناب۔
میری سیدھی سی بات کو گھما پھرا کر دور لیجانا نجدیوں کا ہی کام ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
لگے رہو جناب۔
میری سیدھی سی بات کو گھما پھرا کر دور لیجانا نجدیوں کا ہی کام ہے
یہ نجدی کون ہوتے ہیں ؟
میری محدود معلومات کے مطابق اس تھریڈ میں ۔۔بلکہ ۔۔اس فورم پر ابھی تک کسی کی شناخت ۔۔نجدی ۔۔کے لفظ سے نہیں کروائی گئی
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
یہ نجدی کون ہوتے ہیں ؟
میری محدود معلومات کے مطابق اس تھریڈ میں ۔۔بلکہ ۔۔اس فورم پر ابھی تک کسی کی شناخت ۔۔نجدی ۔۔کے لفظ سے نہیں کروائی گئی
تو اپنی معلومات میں اضافہ کروائیں ناں!!
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
تو جو بغیر ترجمہ کے سمجھ کر پڑھے تو کیا وہ معاذاللہ شرک و خرافات سے آزاد نہیں ہوگا؟؟
جبکہ قرون ثلثہ میں تو کبھی قرآن پاک کا ترجمہ اسی ہیئت میں ہرگز نہیں ہوا۔۔۔۔
کشمیر خان صاحب۔

السلام علیکم۔
" سمجھنے کے بعد جموں کشمیر خان بن جائیں گے۔"
 
Top