محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
جواس کتاب کو ترجمعہ کے ساتھ سمجھ کر پڑھے گا ----------- !!!
بغیر ترجمہ کے سمجھ کر پڑھنے سے کیا مراد ہے ؟تو جو بغیر ترجمہ کے سمجھ کر پڑھے تو کیا وہ معاذاللہ شرک و خرافات سے آزاد نہیں ہوگا؟؟
جبکہ قرون ثلثہ میں تو کبھی قرآن پاک کا ترجمہ اسی ہیئت میں ہرگز نہیں ہوا۔۔۔۔
یہ نجدی کون ہوتے ہیں ؟لگے رہو جناب۔
میری سیدھی سی بات کو گھما پھرا کر دور لیجانا نجدیوں کا ہی کام ہے
تو اپنی معلومات میں اضافہ کروائیں ناں!!یہ نجدی کون ہوتے ہیں ؟
میری محدود معلومات کے مطابق اس تھریڈ میں ۔۔بلکہ ۔۔اس فورم پر ابھی تک کسی کی شناخت ۔۔نجدی ۔۔کے لفظ سے نہیں کروائی گئی
کشمیر خان صاحب۔تو جو بغیر ترجمہ کے سمجھ کر پڑھے تو کیا وہ معاذاللہ شرک و خرافات سے آزاد نہیں ہوگا؟؟
جبکہ قرون ثلثہ میں تو کبھی قرآن پاک کا ترجمہ اسی ہیئت میں ہرگز نہیں ہوا۔۔۔۔