aamirrafiq
رکن
- شمولیت
- ستمبر 28، 2011
- پیغامات
- 19
- ری ایکشن اسکور
- 26
- پوائنٹ
- 46
السلام علیکم
میں جاننا چاہتا ہو کہ جوبلی تقافل انشورنس کمپنی کی شرعی حیثیت کیا ہے۔ انکا دعوہ ہے کہ ہمارا نظام شرعی تقاضوں کے مطابق ہے۔ اور ہم حلال کاروبار میں انویسٹ منٹ کرتے ہیں۔ مفتی ذیشان نامی مفتی کے فتوہ بھی ہے انکی سائیٹس پر۔ انکی تفصیل بتاکررہنمائی کریں۔ جزاک اللہ۔
Sent from my SM-G925F using Tapatalk