• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جوکوئی اللہ اور اسکے رسول سے محبت کرتاہے اس تحریر کے جواب میں اپنا حصہ ڈالے

پتہ نہیں یہاں کیا لکھنا ہے

  • یہ بھی بالکل علم نہیں اس جگہ کیا لکھا جاتا ہے

    ووٹ: 0 0.0%
  • باالکل اسکا بھی علم نہیں کہ اس خانے میں کیا لکھنا ہے

    ووٹ: 0 0.0%

  • Total voters
    0

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
محترم شیخ!
اوپر جو لنکس آپ نے دئے تھے:
یہ پرابلم میں نے کئی دفعہ ختم کرنے کی کوشش کی ہے ، لیکن کوئی نہ کوئی مسئلہ رہ ہی جاتا ہے ۔
منتظمین نے گمشدہ زمرہ جات کو ظاہر کرنے کی اجازت دے دی تھی ، لیکن ابھی تک اس پر صحیح طرح سے عمل نہیں ہوسکا ۔
استاد محترم @انس صاحب اور محترم @شاکر صاحب سے گزارش ہے کہ تقابل مسالک و ادیان وغیرہ سب زمرہ جات میں موجود تھریڈز کو سب کے لیے اوپن کردیا جائے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اللہ آسانی پیدا فرمائے آمین.
 

speaktruth753

مبتدی
شمولیت
اپریل 02، 2017
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
13
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اوپر جو آپ نے لنک فراہم کیے ہیں،اور دوسرا شیخ معراج ربانی والے واقعے کی حقیقت چاہیے جو اوپر پوسٹ میں لکھا ہے میں نے۔
کیا انکو سعودی حکومت نے نکالا ہے؟وجوہات؟مقلدین کا اعتراض ہے۔
اور اسکے علاوہ دیوبندی علماء جن پر سعودیہ میں داخلے پر پابندی ہے کی بھی لسٹ دی جائے
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
75
دونوں فریق قرآن وسنت کے مطابق ایک دوسرے کے مسائل کو دیکھ لیں ، ایک دوسرے کی کتابوں سے غیر اخلاقی چیزیں ڈھونڈنے کا نہ کوئی علمی فائدہ نہ روحانی ۔ صرف مخالف کو زچ کرنا ۔
میں یہ پوسٹ صرف اور صرف اس دھاگے کے عنوان کی وجہ سے کر رہا ہوں. صرف ایک بات کہنا چاہوں گا.۔۔۔

یاران تیز گام نے محمل کو جا لیا ۔۔۔۔
ہم محو نالۂ جرس کارواں رہے
 

speaktruth753

مبتدی
شمولیت
اپریل 02، 2017
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
13
افسوس دوستو مدد کی غرض سے پوسٹ کی تھی کہ کوئ مدد کرے گا مسلک کے معاملات میں مگر یہاں تو سب ہی مصلحت کے علمبردار نظر آتے ہیں
میرے بھائ سن
ہم دیار غیر میں بیٹھے ہیں اگر ہم وطن عزیز میں ہوتے تو شائید آپکو یہ زحمت نہ دیتے مجبوری کی حالت میں یہاں پوسٹ کی ہے مگر العجب ثم العجب۔۔۔۔۔۔
جب کوئ حق کو للکار رہاہو تب مصلحت کی چادر اتارنا واجب ہوجاتا ہے یہی سلف کا انداز رہا ہے اور اسی کی احمد بن حنبل،مالک بن انس،ابن تیمیہ نے پاسداری کی۔
میرے بھائ اگر آپ جیسے علماء سے نہ ہم پوچھیں تو پھر کدھر جائیں؟
کیا قرآن کا حکم نہیں فاسئلو اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون؟
اب عوام الناس جنہوں نے قرآن وسنت کا منہج قبول کیا انکی رہنمائ پھر کون کرے؟
آپ کےمحدث فورم میں اگر اس کی اجازت نہیں تو براہ کرم آپ بتلادیں۔میں معذرت کرلوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے میرے ہم نشیں چل کہہں اور چل.........!


Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 
Top