محمد آصف مغل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 2,677
- ری ایکشن اسکور
- 4,006
- پوائنٹ
- 436
جناب یوسف صاحب میں نے نکتہ اٹھایا تھا کہ جہاد ویزہ جاری کیا گیا اور مجاہدین امپورٹ ہوئے کیا آپ اس سے اختلاف کرتے ہیں؟
سوویت افغان جنگ کے آخر اور اس کے بعد مقامی ''جہادی تنظیمیں'' معرض وجود میں لائی گئیں۔ کیا آپ کو اس بات سے بھی اختلاف ہے؟
افغان جنگ کے بعد چن چن کر عرب مجاہدین کو اغوا و قتل کیا گیا۔ کیا آپ کو اس بات سے بھی اختلاف ہے؟
اب مقامی جہادی تنظیموں کو دوبارہ ان کی بل میں گھسا دیا گیا یا گھسایا جا رہا ہے۔ کیا آپ یہ بھی نہیں مانتے؟
میرے اس تھریڈ کا اصل مقصد تو یہ متنبہ کرنا تھا کہ جس کسی میں بھی ایسی صلاحیت ابھرتی ہے کہ وہ اسلام کو پاکستان میں نافذ کرے اسے مقدس الفاظ کے پرفریب نعروں میں الجھا کر ایسی صلاحیت حاصل نہیں کرنے دی جاتی۔ اس پر تو آپ نے کلام ہی نہیں فرمایا۔
آپ نے مشرف کو قادیانی (بالواسطہ کافر) تو کہہ دیا اور اس وقت کہا جب وہ نام نہاد نرم گرم جیل میں ہے۔ جب وہ آرمی چیف تھا اس وقت کیا آپ نے اسے قادیانی یا کافر کہا تھا۔ اگر کہا تھا اور اس بات کو اللہ کے لئے کہا تھا؟ تو کیا آج بھی آپ اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ پاکستانی افواج میں زیادہ تر آفیسرز شیعہ اور قادیانی ہیں؟ اس پر آپ نے قلم کشائی نہیں فرمائی۔ یہ بھی تو بتا دیجیے
یہ سوالات ہیں آپ کی ذات پر حملہ نہیں۔ کیونکہ یہ سب چیزیں تو میرے اصل تھریڈ میں موجود ہیں۔
البتہ
آپ نے ذاتیات پر حملہ کرنے میں پہل کی ہے مثلاً آپ نے فرمایا:
پہلے آپ کے قلم کی طاقت اور اخلاقی جرأت اور حمیت توحید کا اندازا تو ہو جائے۔
اگر ان باتوں کا جواب نہ دیا گیا بلکہ تھریڈ کو مزید خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو ذمہ داری آپ پر ہو گی۔

ابھی اس پر لکھنے کا حق محفوظ ہے۔برادر!
یا تو آپ کا شمار "منکرین جہاد" میں ہوتا ہے۔ یا پھر آپ سویت یونین کی تاریخ اور مسلم وسطی ریاستوں پر سویت یونین کے قبضہ، افغانستان پر روس کے حملہ کے بعد افغانستان اور پاکستان کی سویت یونین یونین میں "شمولیت کے روشن امکانات" (مسلم وسطی ریاستوں کی طرح)، جہاد افغانستان کے نتیجہ میں اس امکان کا خاتمہ اور روسی مسلم ریاستوں کی آزادی، سویت یونین کا ٹوٹنا۔۔۔ وغیرہ وغیر سے قطعی نا آشنا ہیں یا یہ سب واقعات آپ کے "ہوش و حواس" میں آنے سے پہلے گذر چکے ہیں اور آپ تاریخ کے مطالعہ سے قاصر ہیں۔۔۔ جبھی عجیب و غریب کنفیوزن کا شکار ہیں، جس کا نہ کوئی سر ہے نہ پیر۔