• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ ثناء اللہ مدنی سے رابطہ کا طریقہ!

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
السلام علیکم

گھر کا نمبر مل گیا ھے۔

والسلام
تمام احباب کنعان بھائی سے ”محتاط“ رہیں۔ یہ لندن میں رہتے ہوئے بھی ”ہمارے گھر تک“ کی فوری رسائی رکھتے ہیں۔ اپنے اپنے کواڑ بند کرلیں اور دستک پر ناپ پوچھ کر در کھولیں ورنہ ۔ ۔ ۔ (ابتسامہ)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
مجھے کوئی بھائی یہ بتا سکتا ہے کہ میں اگر علماء اہلحدیث سے بذریعہ ای میل یا خط و کتابت کے ذریعہ رابطہ کرنا چاہوں تو کیا ان کے مکتبہ جات پر خط بھیجنے یا ان کے مکتبہ کے آئی ڈی پر ای میل کرنے سے ان تک بات پہنچ جائے گی، مثلا میں مکتبہ دارالسلام کے ماہنامہ "ضیائے حدیث" میں اگر کوئی علمی سوال بھیجنا چاہوں تو اس کے لیے کیا کرنا پڑے گا۔ جزاکم اللہ خیرا
جس کو پتہ ہو وہ ضرور بتائے، نظر انداز نہ کریں۔ شکریہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم
مجھے کوئی بھائی یہ بتا سکتا ہے کہ میں اگر علماء اہلحدیث سے بذریعہ ای میل یا خط و کتابت کے ذریعہ رابطہ کرنا چاہوں تو کیا ان کے مکتبہ جات پر خط بھیجنے یا ان کے مکتبہ کے آئی ڈی پر ای میل کرنے سے ان تک بات پہنچ جائے گی، مثلا میں مکتبہ دارالسلام کے ماہنامہ "ضربِ حدیث" میں اگر کوئی علمی سوال بھیجنا چاہوں تو اس کے لیے کیا کرنا پڑے گا۔ جزاکم اللہ خیرا
جس کو پتہ ہو وہ ضرور بتائے، نظر انداز نہ کریں۔ شکریہ
کسی بھی رسالہ یا مجلہ وغیرہ کے شروع میں خط و کتابت کے پتے درج ہوتے ہیں ۔ کوئی پیغام ، سوال یا تحریر بھیجنے کے لیے انہیں سے مدد لینی چاہیے ۔
میرے خیال سے یہ بہت اہم موضوع ہے کہ ’’ علماء اور مکتبات سے رابطہ ‘‘ کیسے کیاجائے ۔ اس پر توجہ دینی چاہیے ۔ رضا میاں اور محمد ارسلان بھائیوں کا بہت بہت شکریہ امید ہے اس سلسلے میں گاہے بگاہے کچھ نہ کچھ لکھتےرہا کریں گے ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کسی بھی رسالہ یا مجلہ وغیرہ کے شروع میں خط و کتابت کے پتے درج ہوتے ہیں ۔ کوئی پیغام ، سوال یا تحریر بھیجنے کے لیے انہیں سے مدد لینی چاہیے ۔
میرے خیال سے یہ بہت اہم موضوع ہے کہ ’’ علماء اور مکتبات سے رابطہ ‘‘ کیسے کیاجائے ۔ اس پر توجہ دینی چاہیے ۔ رضا میاں اور محمد ارسلان بھائیوں کا بہت بہت شکریہ امید ہے اس سلسلے میں گاہے بگاہے کچھ نہ کچھ لکھتےرہا کریں گے ۔
جی بھائی! آپ صحیح کہہ رہے ہیں لیکن جن علماء کے مکتبہ جات نہیں ہیں، جیسے عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ اورمفتی مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ اور دیگر اہلحدیث علماء کرام، ان سے کیسے رابطہ کیا جائے۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
کسی بھی رسالہ یا مجلہ وغیرہ کے شروع میں خط و کتابت کے پتے درج ہوتے ہیں ۔ کوئی پیغام ، سوال یا تحریر بھیجنے کے لیے انہیں سے مدد لینی چاہیے ۔
میرے خیال سے یہ بہت اہم موضوع ہے کہ ’’ علماء اور مکتبات سے رابطہ ‘‘ کیسے کیاجائے ۔ اس پر توجہ دینی چاہیے ۔ رضا میاں اور محمد ارسلان بھائیوں کا بہت بہت شکریہ امید ہے اس سلسلے میں گاہے بگاہے کچھ نہ کچھ لکھتےرہا کریں گے ۔
اس کیلئے الگ سے ایک زمرہ بنایا جا سکتا ہے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جی بھائی! آپ صحیح کہہ رہے ہیں لیکن جن علماء کے مکتبہ جات نہیں ہیں، جیسے عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ اورمفتی مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ اور دیگر اہلحدیث علماء کرام، ان سے کیسے رابطہ کیا جائے۔
علماء کی ایک کثیر تعداد کے ساتھ ہمارے لیے رابطے کا آسان طریقہ ’’ فون نمبر ‘‘ کے سوا اور کوئی نہیں ۔ البتہ سوالات کے لیے یا لمبی چوڑی باتوں کے لیے بذریعہ خط بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔
بہرصورت جب ہم سب اس پر توجہ دیں گے تو بہت آسانی ہونے کی امید ہے ۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم
مجھے کوئی بھائی یہ بتا سکتا ہے کہ میں اگر علماء اہلحدیث سے بذریعہ ای میل یا خط و کتابت کے ذریعہ رابطہ کرنا چاہوں تو کیا ان کے مکتبہ جات پر خط بھیجنے یا ان کے مکتبہ کے آئی ڈی پر ای میل کرنے سے ان تک بات پہنچ جائے گی، مثلا میں مکتبہ دارالسلام کے ماہنامہ "ضربِ حدیث" میں اگر کوئی علمی سوال بھیجنا چاہوں تو اس کے لیے کیا کرنا پڑے گا۔ جزاکم اللہ خیرا
جس کو پتہ ہو وہ ضرور بتائے، نظر انداز نہ کریں۔ شکریہ

ضیائے حدیث
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
میراخیال ہے کہ کیوں نہ ایک ایسی ڈائریکٹری مرتب کرلی جائے جس میں علمائے کرام کے فون نمبر،ای میل ایڈریس،پوسٹل ایڈریس درج ہوں تاکہ جورابطہ کرناچاہے وہ آسانی سے کرلے۔توپھرکیاخیال ہے؟؟
 
Top