• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ زبیر علی ز ئی رحم الله كا الیاس گھمن کے "بیس رکعات تراویح کے (١٥) دلائل" كا شاندار جوابات

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
ھماری نہیں تو اپنے عالم کی بات کو مان لو
محترم! قرآن و سنت سے براہِ راست دلائل دیں اگر آپ میں اس کی اہلیت نہیں تو لازم نہیں کہ آپ ہی جواب دیں کوئی اور اللہ کا بندہ جواب دے دے۔
ایک بات ہمیشہ ذہن نشیں رہے کہ مقصد حق پانا ہو اپنا طرہ اونچھا رکھنا نہ ہو۔ اگر کوئی اپنا طرہ اونچا کرنے میں کامیاب بھی ہوگیا مگر اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس کو پسند نہ فرمائیں تو خسارہ کے سوا کچھ حاصل نہیں۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
سنن الترمذی کے مصنف ابو عیسیٰ رھمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ؛
وَأَكْثَرُ أَهْلِ الْعِلْمِ عَلَى مَا رُوِيَ عَنْ عُمَرَ وَعَلِيٍّ وَغَيْرِهِمَا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِشْرِينَ رَكْعَةً وَهُوَ قَوْلُ الثَّوْرِيِّ وَابْنِ الْمُبَارَكِ وَالشَّافِعِيِّ و قَالَ الشَّافِعِيُّ وَهَكَذَا أَدْرَكْتُ بِبَلَدِنَا بِمَكَّةَ يُصَلُّونَ عِشْرِينَ رَكْعَةً
اکثر اہل علم اس پر ہیں جو عمر و علی (رضی اللہ تعالی عنہما) اور دوسرے اصحاب النبی صلی الله علیہ وسلم سے روایت ہے کہ تراویح بیس رکعت (20) ہے یہ امام ثوری، امام ابن المبارک اور امام شافعی (رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) کا قول ہے اور شافعی (رحمۃ اللہ علیہ) کہتے ہیں کہ ہم نے شہر مکہ میں لوگوں کو بیس رکعات (20) ہی پڑھتے دیکھا ہے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
محترم! قرآن و سنت سے براہِ راست دلائل دیں اگر آپ میں اس کی اہلیت نہیں تو لازم نہیں کہ آپ ہی جواب دیں کوئی اور اللہ کا بندہ جواب دے دے۔
ایک بات ہمیشہ ذہن نشیں رہے کہ مقصد حق پانا ہو اپنا طرہ اونچھا رکھنا نہ ہو۔ اگر کوئی اپنا طرہ اونچا کرنے میں کامیاب بھی ہوگیا مگر اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس کو پسند نہ فرمائیں تو خسارہ کے سوا کچھ حاصل نہیں۔
میرے بھائی آپ کے گھر کی گواہی دی ہے - اور جہاں تک رہی حق بات کی تو بھائی آپ جب بھی ھمارے سامنے صحیح حدیث پیش کرے گے ھم اس کو قبول کر لے گے مگر آپ کے سامنے جب صحیح حدیث آئے تو کیا آپ اسے قبول کرے گے -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے کہ:

“إن عمر جمع الناس علی أبي و تمیم فکانا یصلیان إحدی عشرۃ رکعۃ الخ”
بے شک عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو ابی (بن کعب) اور تمیم (الداری) رضی اللہ تعالیٰ عنہما پر جمع کیا، پس وہ دونوں گیارہ رکعات پڑھاتے تھے۔ (۳۹۲/۲ ح ۷۶۷۰)

اس روایت کی سند بالکل صحیح ہے اور اس کے سارے راوی صحیح بخاری و صحیح مسلم کے ہیں اور بالاجماع ثقہ ہیں۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
اس روایت کی سند بالکل صحیح ہے اور اس کے سارے راوی صحیح بخاری و صحیح مسلم کے ہیں اور بالاجماع ثقہ ہیں۔
یہ روایت صحیح بخاری کی روایت سے متصادم ہے جس میں صرف ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ کو امام مقرر کرنے کا ذکر ہے۔
دوسری بات یہ کہ کہتے ہیں ”سو گز لمبا رسا تے سرے تے گنڈ“ میں نے دو افراد جن میں سے ایک محدث اور دوسرے فقہ کے امام ہیں یعنی ابو موسیٰ رحمۃ اللہ علیہ اور امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کی گواہی پیش کردی ۔مگر آپ لوگوں نے جب ماننا ہی نہیں تو ہر چیز بے سود ہے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
قارئین کرام تصحیح فرمالیں ”ابو عیسیٰ رحمۃ اللہ علیہ“ کی جگہ ”ابو موسیٰ رحمۃ اللہ علیہ“ لکھا گیا ہے۔
 

abulwafa80

رکن
شمولیت
مئی 28، 2015
پیغامات
64
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
57
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

مچہے ابہی ابہی ایک پیڈی ایف فائل ملا ہے جسمیں الیاس گھمن نے زبیر علی زئی صاحب نے جو جواب دیا ہے تراویح کے مسئلہ پر اسکا رد کیا ہے گھمن صاحب نے میں وہ فائل یہا کوشش کرتا ہو اپلوڈ کرنے کی پہر آپ اہل علم حضرات اس پر روشنی ڈالے کہا تک صحیح ہے کیا حقیقت ہے اسکی
 

abulwafa80

رکن
شمولیت
مئی 28، 2015
پیغامات
64
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
57
اپلوڈ نہی ہو پا رہا ہے اگر اہلعلم حضرات واٹس اپ پر یا کہی اورسےپڑھےہوجواب دیں برائے مہربانی

یا میں واٹس اپ پر بہج سکتا ہو
مرا نمبر ہے۔
+919161271702
 

اٹیچمنٹس

شمولیت
مارچ 20، 2018
پیغامات
172
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
اہل حدیث بھائی نماز تراویح میں ان امور کے کیا دلائل رکھتے ہیں۔ اس حوالے سے کوئی صحیح احادیث ہوں تو مطلع فرمائیں۔
۱۔ سارا رمضان پڑھنا
۲۔ ختم قرآن کرنا
۳۔ باجماعت پڑھنا
۴۔ بعد عشا پڑھنا

جزاک اللہ
 
Top