• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ سعید امیر جماعت دعوہ نے سیاست میں قدم رکھ لیا ہے

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
1980 ء ۔۔۔ سے لے کر ۔۔ 2000 ء تک جمہوریت اسلامی نظام کے خلاف تھی ، (یہ میرا مشاہدہ ہے )
2001ء سے جمہوریت " مسلمان " ہوگئی ہے ، یعنی اکیسویں صدی کی ابتداء سے جمہوریت سے کفر یہ بل کس نکل گئے ہیں
اس لئے اب امیر المجاہدین ہوں ،یا لوکل امراء سب کا اجماع شریف ہے کہ :
ہم ہوئے ،تم ہوئے ،کہ میرؔ ہوئے
سب اسی زلف کے اسیر ہوئے
ــــــــــــــــــــ
اور اس زلف گرہ گیر کے سبھی اسیر کیوں نہ ہوں کہ وہ "زلف " ہے ہی اتنی دلربا اور دلکش اور ایمان شکن
کہ نقد دل ہارنے میں بھی لذت جاں فزا محسوس ہوتی ہے ،
باقی آپ خود سمھجدار ہیں ،
 
Top