• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ سعید حفظہ اللہ کے حالات زندگی ،، خود ان کی زبانی،،، از روزنامہ امت کراچی،،١٩ اگست ٢٠١١

شمولیت
اگست 16، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
317
پوائنٹ
0
بتائیے جہادی لیڈر کے بیٹے حافظ ابوطلحہ پروفیسری کررہے ہیں ۔فیا لععجب

عجیب بات ہے جہادی لیڈر حافظ محمد سعید کے بیٹے حافظ ابوطلحہ لاہور کے ایک کالج میں بطور پروفیسر کے ملازمت کررہے ہیں ۔ کیا حافظ سعید صاحب نے دوسروں کے بیٹوں کو جہاد پر بھیجنا بند کردیا ہے؟ یا جہاد کشمیر ختم ہوچکا ہے جو اپنے بیٹے کو کالج میں ملازمت دلوادی ہے؟؟؟۔اور افغان جہادسے تو لشکر طیبہ (جماعۃ الدعوۃ) کا فرار معروف بات ہے۔فیا للعجب
 
مبشر

رکن
شمولیت
جون 05، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
373
پوائنٹ
57

بھائی اگر آپ نے حافظ سعید کے کہنے پر ہی جھاد کرنا ہے تو پھر آپ کا اللہ ہی حافظ ہے۔
بھائی جھاد قرآن کا حکم ہے حافظ سعید کا حکم نہیں کہ پہلے وہ اپنے بیٹے کو بیجے تو پھر ہم جائیں گے۔
 
مبشر

رکن
شمولیت
جون 05، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
373
پوائنٹ
57
افغان جہادسے تو لشکر طیبہ (جماعۃ الدعوۃ) کا فرار معروف بات ہے۔فیا للعجب
بھائی آپ پھر ثبوت کے بغیر بات کر رہے ہیں۔
بھائی آپ پہلے اپنا مکمل تعارف کروائیں آپ کہاں سے ہیں? پھر بات کریں۔

آپ مجاہدین کی دو جماعتوں کے درمیاں گمراہ کن باتیں پھیلا رہے ہیں۔
تفرقہ ڈالنا چاہتے ہو آپ۔
بھائی حالات کا تقاضہ ہے کے آپ اپنے نظریات اپنے پاس رکھیں اور مجاہدین کو اپنا کام کرنے دیں۔
آپ کو مجاہدین کے علاوہ کوئی نہیں ملتا اپنا غصہ نکالنے کے لیے?
ہزاروں لوگ ہیں جو اسلام کے خلاف کام کر رہے ہیں آپ ان کے خلاف کیوں نہیں بولتے?
یا آپ اُن ہی کے لیے کام کرتے اور ہی یہاں کر رہے ہیں ???
 
آپ کی جماعت الدعوۃ بقول حافظ محمد سعید کے جہاد کرہی نہیں رہی وہ تو انسانی خدمت کا کام کررہی ہے ۔ تو پھر آپ ان کو مجاہدین کے لقب سے کیون نواز رہے ہیں ۔ کیا آپ نے دیکھا نہیں کہ اسی فورم پر مجاہدین القاعدہ اور طالبان کو تکفیری خوارج سی آئی کا ایجنٹ کہنے والوں کو ۔ اس وقت آپ کہاں تھے میرے بھائی ؟ اس وقت آپ کو غصہ کیوں نہیں آیا بھائی؟
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
آپ کی جماعت الدعوۃ بقول حافظ محمد سعید کے جہاد کرہی نہیں رہی وہ تو انسانی خدمت کا کام کررہی ہے ۔ تو پھر آپ ان کو مجاہدین کے لقب سے کیون نواز رہے ہیں ۔ کیا آپ نے دیکھا نہیں کہ اسی فورم پر مجاہدین القاعدہ اور طالبان کو تکفیری خوارج سی آئی کا ایجنٹ کہنے والوں کو ۔ اس وقت آپ کہاں تھے میرے بھائی ؟ اس وقت آپ کو غصہ کیوں نہیں آیا بھائی؟

مبشر بھائی اسکو لگتا جہاد کا ہی پتا نہیں کسے کہتے ہیں
ایسےلوگ بس فتنہ ڈالنے جانتے ہیں
کیا حافظ سعید صاحب پوری دنیا کو بتائیں کہ وہ کہا کہا کام کر رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
تم لوگ نہ خود عمل کرنا ہوتے ہو اور نہ لوگوں کو عمل کرنے دیتے ہیں
آپ اپنے بارے میں بتا نہیں رہے اور بات کر رہے ہیں کہ حافظ سعید حفظہ اللہ کی
آپ نے کہا جہاد کیا؟؟؟؟؟؟؟؟
اور کون سی جماعت کے ساتھ مل کر کیا۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ْ
اور کیا اب بھی کر رہے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جواب فتنہ ڈالے بغیر دیجیے جزاک اللہ خیرا
 
مبشر

رکن
شمولیت
جون 05، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
373
پوائنٹ
57
بھائی مجھے کوئی غصہ نہیں آ رہا۔

آپ کی جماعت الدعوۃ بقول حافظ محمد سعید کے جہاد کرہی نہیں رہی
اچھا یہ آپ مان رہے ہو۔

لیکن یہ
وہ تو انسانی خدمت کا کام کررہی ہے۔
اس بات کو شاید آپ تسلیم نہیں کرو گے۔

کیا آپ نے دیکھا نہیں کہ اسی فورم پر مجاہدین القاعدہ اور طالبان کو تکفیری خوارج سی آئی کا ایجنٹ کہنے والوں کو
بھائی اگر مجھے ان کے فلسفے اور عقائد کا مکمل علم ہوتا تو میں ضرور بحث میں حصہ لیتا اور ضرور مجاہدین کی حمایت کرتا
جن کا مجھے علم ہے میں اُن کی حمایت میں ضرور بولوں گا۔
اُس بحث کے باوجود میں ذاتی طور پہ اُن مجاہدین کی بھی ہر طرح کی حمایت کرتا ہوں۔
 
مبشر

رکن
شمولیت
جون 05، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
373
پوائنٹ
57
برا بن مالک بھائی آپ نے مجھے یہ بتایا ہی نہیں کے لشکر طیبہ اور جماعۃ الدعوہ میں فرق کیا ہے۔ جواب کا انتظار رہے گا۔
بحث بہت آتی ہے آپکو کیا کوئی علم بھی ہے کسی بات کا?

یا سورہ مدثر کی اُس آیت 45 پر عمل پیرا ہو جس میں جہنمی کہیں گے
"اور ہم بحث کرنے والوں کے ساتھ بحث کرتے تھے"
 
اہل سلف

مبتدی
شمولیت
جولائی 04، 2011
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
0
آج اللہ نے اہلحدیثوں کو باوجود اتنی کم تعداد میں ہونے کے جہاد کی صف اول میں کھڑا کردیا ہے۔۔۔ آج امریکہ اور دنیا کا کافر جماعت الدعوة کے خلاف ہے ۔۔۔ یہ صاحب بھی بزعم خویش ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کرحق نمک ادا کر رہے ہیں۔۔۔
یا اللہ امیر محترم کو حاسدوں کے حسد سے اور فسادیوں کے فساد سے محفوظ رکھنا۔۔ آمین
تنبیہہ: ازراہ کرم الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کریں۔ انتظامیہ
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
ATTENTION BIN MALIK Sb.

DEAR Mr.BIN MALIK .

HAVE YOU READ THIS INTERVIEW IN UMMAT.

MAY I ASK YOU FEW QUESTIONS.

1.DEFINE JEHAD.

2.IS JEHAD ONLY IN AFGHANASTAN.

3.WHAT YOU WILL SAY ABOUT KASMIR JEHAD,IS IT OR NOT.

4.WHAT IS YOUR OPINION ABOUT PALESTINE.

5.WHAT YOU WILL SAY ABOUT REST OF THE WORLD ,WHERE MUSLIMS ARE FIGHTING,

6.IS IT RIGHT OR NOT TO FIGHT AGAINST THAT GOVERNAMENT.

7.ALL YOUR SPEAKING POWER IS AGAINST HAFIZ MOHAMMAD SAEEDAND IN FAVOUR OF AFGHAN MUJAHDEEN.

8.BY DOING THIS ARE YOU NOT CREATING DIFFERENCES BETWEEN MUJAHIDEEN ORGANIZATIONS.

9.THIS ALL YOU ARE DOING BY YOURSELF OR BEHALF OF SOME OTHERS.

10.BY DOING THIS TOWHOME YOU ARE STRENGTHING.
 
Top