جناب اہل سلف صاحب آپ کے امیر محترم جو جہاد کررہے ہیں ۔ وہ ایجنسیوں والا جہاد کررہے ہیں ۔ اور اس بات کو علمائے اہل حدیث اچھی طرح جانتے ہیں ۔ سوائے کشمیر کے کس جگہ جماعۃ الدعوہ ہے ۔ اور یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ علمائے اہل الحدیث اس ایجنسیوں والے جہاد کو جہاد فی سبیل اللہ کہتے ہی نہیں ہیں ۔ بلکہ کہتے ہیں کہ یہ جہاد فی سبیل الطاغوت ہے ۔کوئی بھی ایسا دعویٰ کرنے کی جراءت نہیں کرسکتا کہ تمام اہل الحدیث علماء اس بات پر متفق ہیں کہ جماعۃ الدعوۃ جو کام کشمیر کے حوالے سے کررہی ہے وہ جہاد فی سبیل اللہ نہیں ہے ۔ جب ایجنسیاں کہتی ہیں کھڑے ہوجاؤ تو یہ بیچارے کھڑے ہوجاتے ہیں ۔ جب ایجنسیاں کہتی ہیں بیٹھ جاؤ یہ بے چارے بیٹھ جاتے ہیں۔ جب ایجنسیاں کہتی ہیں جلسے جلوس کرو مظاہرے کرو تو یہ بیچارے وہی کرتے ہیں ۔ جب ایجنسیاں کہتی ہیں ریسٹ ہاؤس میں بند ہوجاؤ تو یہ ایسے ہی کرتے ہیں ۔ اگر آپ اس کو جہاد کہتے ہیں تو پھر اللہ ہی حافظ ہے جہاد کا ۔برا نہ مانیئے گا حقیقت یہی یہی ہے ۔آج اللہ نے اہلحدیثوں کو باوجود اتنی کم تعداد میں ہونے کے جہاد کی صف اول میں کھڑا کردیا ہے۔۔۔ آج امریکہ اور دنیا کا کافر جماعت الدعوة کے خلاف ہے ۔۔۔ یہ صاحب بھی بزعم خویش ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کرحق نمک ادا کر رہے ہیں۔۔۔
یا اللہ امیر محترم کو حاسدوں کے حسد سے اور فسادیوں کے فساد سے محفوظ رکھنا۔۔ آمین
دیکھیں میرے بھائی یہاں پر آپ کی انگلیاں بہک گئیں اور آپ تہذیب اور شائستگی کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بیٹھے ۔ یہ اچھی بات نہیں ہے ۔مبشر بھائی اسکو لگتا جہاد کا ہی پتا نہیں کسے کہتے ہیں
آپ نے میرے باقی سوالوں کا جواب نہیں دیا بس ایک بات کو ہی کوٹ کر کے لکھ دیا واہدیکھیں میرے بھائی یہاں پر آپ کی انگلیاں بہک گئیں اور آپ تہذیب اور شائستگی کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بیٹھے ۔ یہ اچھی بات نہیں ہے ۔
جناب اہل سلف صاحب! جماعۃ الدعوۃ کے اخبارات افغان طالبان اور القاعدہ کی کاروائیاں اس قدر شدومد سے اپنے اخبارات میں بیان کرتے ہیں ۔ جیسے وہ خود بھی ان کے ساتھ محاذ جنگ پر موجود ہوتے ہوں۔ یہ تو ہے اخبارات میں نشر کی جانے والی خبریں ۔ کہ اتنے پھڑکادیئے وغیرہ ۔ جماعۃ الدعوۃ کے پلے میں جہاد کے نام پر کچھ ہے ہی نہیں تو وہ عوام الناس کو پیش کیا کرے گی ۔ اب جعلی ویڈیوز تو پیش کرنے سے رہے ۔ لوگ ان پر یقین ہی نہیں کریں گے ۔اگر کچھ ہوتا تو وہ یقیناً عوام الناس کے سامنے ضرور لاتے ۔بے چارے جماعۃ الدعوۃ کے کارکن تو خود لوگوں میں یہ باور کرانے کے لیے کہ ہم بھی جہادی ہیں ۔ طالبان اور القاعدہ کی کاروائیوں کو انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے سی ڈیز میں منتقل کرکے فروخت کرتے ہیں ۔ تاکہ لوگ یہ سمجھیں کہ یہ لوگ بھی واقعی جہاد کررہے ہیں ۔تاکہ عوام الناس سے زیادہ سے زیادہ جہاد کے نام پر چندہ وصول کیا جاسکے ۔ ہم نے خود علماء اہل الحدیث کو ان کے خطبات میں جماعۃ الدعوۃ کے جہاد کو رد کرتے ہوئے سنا ہے حتیٰ کہ وہ علماء کہتے ہیں کہ اللہ ہمیں جماعۃ الدعوۃ کے فتنے سے اپنی پناہ میں رکھے ۔جماعت الدعوة کا جہاد جہاں جہاں ہے اس کی مشہوری کے لئے انھیں ہر چند روز بعد کوئی ویڈیو جاری کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ وہ اللہ بخوبی جانتا ہے جس کے لئے یہ ساری کوششیں اور کاوشیں ہیں۔۔ بس اللہ ہماری وہ کوششیں اپنی بارگاہ میں قبول کرلے ہمیں صرف یہی درکار ہے۔۔۔ نہ کسی ملامت کرنے والے کی پرواہ ہے نہ کسی ایجنسی کا ڈر۔۔۔
کیا حافظ محمد سعید صاحب نے ممبئی حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟براء بن مالک بھائی آپ سے میں کافی مرتبہ یہ بات پوچھ چکا ہوں اور پھر پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ
مہربانی کرکے مجھے لشکرطیبہ اور جماعۃ الدعوہ میں فرق بتا دیں۔
آپ ہر بھائی کے سوال کا جواب دے رہے ہیں لیکن میری کسی بات کا جواب آپ نے تسلی بخش نہیں فرمایا۔
آپکا ممنون و مشکور
مبشر
ابھی بھی آپ سے یہ سوال ہیںکیا حافظ محمد سعید صاحب نے ممبئی حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بھائی میرا سوال اور ہےکیا حافظ محمد سعید صاحب نے ممبئی حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟