• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ عبد الحمید ازھر رحمہ الله وفات پاگئے

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللهم اغفر له وارحمه رحمة واسعةوادخله الجنة بغیر حساب
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اللہ تعالیٰ مرحوم حافظ عبدالحمید ازہر صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور دین کے لئے انکی کاوشیں قبول فرمائے۔ آمین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
انا للہ وانا الیہ راجعون!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
شیخ الحدیث مولانا عبدالحمید ازہرانتقال کرگئے

برمنگھم (پ ر) شیخ الحدیث مولانا عبدالحمید ازہرآف راولپنڈی گزشتہ روز انتقال کرگئے۔مولانا کےانتقال پر مرکزی جمعیت اہل حدیث برطانیہ کے رہنماؤںمولانا عبدالہادی، ڈاکٹر صہیب حسن،حافظ حبیب الرحمن ،مولانا محمد شعیب میرپوری، مولانا منیرقاسم ، حافظ عبدالاعلیٰ درانی ، مولانا شفیق الرحمن شاہین،پروفیسر مطیع الرحمن،مولانا فضل الرحمن، مولاناشریف اللہ شاہد، ڈاکٹر خرم بشیر،قاری ذکاء اللہ سلیم ، مولانا عبدالستار عاصم، مولانا عبدالرؤف،مولانا حافظ اخلاق احمد،ڈاکٹر عبدالرب ثاقب ،مولانا عبدالکریم ثاقب ،مولانا محمد ادریس مدنی ،مولاناارشد فاروقی ،مولانا زکریا سعود،حافظ محمد ارشد ، واجد مالک ،مولاناشیرخان جمیل احمد، مولانا حفیظ اللہ خان ، مولاناکنور شکیل ،حافظ عبدالباسط ،مولانامحمود الحسن یزدانی ،قاری عبداللہ حامدودیگر نےتعزیت کا اظہار کااظہارکیا ہے۔ مولانا عبدالاعلی درانی نے کہاشیخ الحدیث مولانا حافظ عبدالحمید ازہرنے جامعہ سلفیہ فیصل آباد اور مدینہ یونیورسٹی سے تعلیم و تربیت حاصل کرنے کے علاوہ تصنیف و تالیف اور خطابت کی دنیا میں بھی بڑا نام پیدا کیا ۔ان کے ہزاروں شاگرد دنیا کے مختلف ممالک میں دین کی تعلیم دے رہے ہیں ۔شیخ الحدیث مولانا ازہر نے اپنی درجن سے زائد تصانیف میں اسلام کوایک قابل عمل دین کے طور پرپیش کیا۔ان کی وفات سے جو مسندتدریس وافتاء خالی ہوئی ہے برسوں اس کی تلافی نہ ہوسکے گی ۔ -
http://search.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=312226#sthash.WjM4VX6W.dpuf
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ان کی وفات سے جو مسندتدریس وافتاء خالی ہوئی ہے برسوں اس کی تلافی نہ ہوسکے گی ۔ -
بے شک !

قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی -

کثرت سے علماء کا فوت ہونا




حدیث نمبر: 100 صحیح بخاری

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: "إِنَّ اللَّهَ لَا يَقْبِضُ الْعِلْمَ انْتِزَاعًا يَنْتَزِعُهُ مِنَ الْعِبَادِ، وَلَكِنْ يَقْبِضُ الْعِلْمَ بِقَبْضِ الْعُلَمَاءِ، حَتَّى إِذَا لَمْ يُبْقِ عَالِمًا اتَّخَذَ النَّاسُ رُءُوسًا جُهَّالًا، فَسُئِلُوا فَأَفْتَوْا بِغَيْرِ عِلْمٍ فَضَلُّوا وَأَضَلُّوا"، قَالَ الْفِرَبْرِيُّ: حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ هِشَامٍ نَحْوَهُ.

ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا، ان سے مالک نے ہشام بن عروہ سے، انہوں نے اپنے باپ سے نقل کیا، انہوں نے عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے نقل کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھا لے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے۔ بلکہ وہ (پختہ کار) علماء کو موت دے کر علم کو اٹھائے گا۔ حتیٰ کہ جب کوئی عالم باقی نہیں رہے گا تو لوگ جاہلوں کو سردار بنا لیں گے، ان سے سوالات کیے جائیں گے اور وہ بغیر علم کے جواب دیں گے۔ اس لیے خود بھی گمراہ ہوں گے اور لوگوں کو بھی گمراہ کریں گے۔ فربری نے کہا ہم سے عباس نے بیان کیا، کہا ہم سے قتیبہ نے، کہا ہم سے جریر نے، انہوں نے ہشام سے مانند اس حدیث کے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شمولیت
فروری 19، 2016
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
40
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے نقل کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھا لے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے۔ بلکہ وہ (پختہ کار)علماء کو موت دے کر علم کو اٹھائے گا۔ حتیٰ کہ جب کوئی عالم باقی نہیں رہے گا تو لوگ جاہلوں کو سردار بنا لیں گے، ان سے سوالات کیے جائیں گے اور وہ بغیر علم کے جواب دیں گے۔ اس لیے خود بھی گمراہ ہوں گے اور لوگوں کو بھی گمراہ کریں گے۔(صحیح بخاری كتاب العلم)
علم کا ایک اور چمکتا دمکتا ستارہ بچ گیا۔
 
Top