• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ محمدافتخار سلفی کا تعارف

شمولیت
مارچ 12، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
5
میرا نام : حافظ محمد افتخارسلفی ہے ۔
پیدائش: 7مئی 1987
جائے پیدائش: اوکاڑہ ، حویلی لکھا
تعلیم : جامعہ امام بخاری سیالکوٹ
اہلیت : عالمیت
منصب: اسلامی سنٹر شمال طائف (مسرہ) کے زیر اہتمام دعوت و تبلیغ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ ، خوش آمدید
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
اھلا وسھلا مرحبا!!
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
452
پوائنٹ
209
شیخ حافظ افتخار سلفی صاحب الحمد للہ دعوت کے میدان میں میرےدست راس ہیں ، ان کی معیت ومحنت سے دعوتی میدان میں ہم نے بہت کامیابی حاصل کیں۔ ابھی پچھلے جمعہ ہمارے یہاں علامہ حافظ ابتسام الہی ظہیر حفظہ اللہ نے جمعہ کا خطبہ دیا جس میں ہزار سے اوپر لوگوں کی تعداد تھی ۔ علامہ صاحب اس مجمع کو دیکھ کر کہنے لگے مجھے پاکستان کا فلاں منظر یاد آتا ہے اور یہ بھی کہے کہ میں جب میں سعودی آیا تو یہاں خطبہ دوں گا۔
علامہ صاحب کو یہاں لانے میں شیخ افتخار صاحب کی محنت رہی ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ ! خوش آمدید
 
Top