رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک عورت نے حیض آنے کےتین روز بعد غسل کیا شوہر کے پوچھنے پر بیان کیا کہ میں پا ک ہوگئی بعد ملاپ خون نظر آیا اس صورت میں اس گناہ پر کفا رہ کیا ہے؟