• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اگر ہمارے اسلاف میں سے کسی نے ان حضرات کی توثیق کی ہے تو براہ کرم نقل فرمائیں. کسی فرد کے متعلق رائے ان کے مجموعی اعمال کو دیکھ کر قائم کی جاتی ہے.ضروری نہی ایک فاسق شخص نے کبھی کوئی نیک کام کیا ہی نہ ہو
آپ کی جرأت پر حیرت ہے. کیا اس سلسلے میں آپ کو سکوت اختیار کرنا گوارا نہیں؟؟؟
آخر کیوں ان پر طعن وتشنیع کرتے ہیں؟؟؟ اس سے اچھا ہے کہ سکوت اختیار کریں
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
118
ہماری اسلامی تاریخ کا ایک افسوس ناک پہلو یہ رہا ہے کہ اس کو ترتیب دینے والے زیادہ تر مورخ وہ تھے جو خاندان بنو امیہ سے حد درجہ نفرت و عداوت رکھتے تھے (یعنی عبد الله سبا کے حواری) - اور عرب مورخوں کی نسبت ہمیشہ ان کذاب راویوں کا پلڑا بھری رہا- نتیجہ یہ نکلا کہ اہل سنّت کی اکثریت کی محبّت و تعظیم بھی اہل بیت کی حد تک محدود ہو کر رہ گئی- اب ظاہر ہے کہ جو لوگ بھی بنو ہاشم کے مقابل آئے چاہے وہ کسی اجتہادی نظریہ کے تحت مقابل ہوے - وہ ہمارے علماء کے نزدیک ظالم و فاسق ٹہرے - (چاہے وہ امیر معاویہ رضی الله عنہ ہوں یا ام المومنین حضرت عائشہ رضی الله عنھما ہوں) ان پاک ہستیوں پر بھی ان رافضی نما علما ء کے لئے غاصب و فاسق کا الزام لگانا آسان ہو گیا- -تو ان سے کم تر درجے کے لوگ تو پھر کسی کھیت کی مولی نہیں-
امام ابن کثیر حافظ ذہبی وغیرہم روافض سے متاثر تهے ؟؟؟
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
118
آپ کی جرأت پر حیرت ہے. کیا اس سلسلے میں آپ کو سکوت اختیار کرنا گوارا نہیں؟؟؟
آخر کیوں ان پر طعن وتشنیع کرتے ہیں؟؟؟ اس سے اچھا ہے کہ سکوت اختیار کریں
اگر میں کوئی ایسی بات کی ہو جو سلف سے ثابت نہی تو بتائیں میں رجوع کے لئے تیار ہوں.کیا سلف صالحین سے یزید اور حجاج بن یوسف پر طعن ثابت نہی
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
۔۔۔۔۔
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اگر میں کوئی ایسی بات کی ہو جو سلف سے ثابت نہی تو بتائیں میں رجوع کے لئے تیار ہوں.کیا سلف صالحین سے یزید اور حجاج بن یوسف پر طعن ثابت نہی
کیا یزید مسلمان نہیں تھے؟؟؟
کیا سارے علماء نے یزید پر لعن طعن کی ہے؟؟؟
ہوش کے ناخون لیں جناب من!
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اگر میں کوئی ایسی بات کی ہو جو سلف سے ثابت نہی تو بتائیں میں رجوع کے لئے تیار ہوں.کیا سلف صالحین سے یزید اور حجاج بن یوسف پر طعن ثابت نہی
یہ میرے سوال کا جواب نہیں!
کیا سکوت اختیار کرنا آپ کو پسند نہیں؟؟؟
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
118
جہاں تک یزید کا تعلق تو میرا ذاتی طور پر وہی موقف ہے جو امام ابن تیمیہ کا ہے کہ نہ ہم اسے برا کہتے ہیں نہ اچھا لیکن صحابہ اور متعدد تابعین کا قاتل حجاج بن یوسف کے بارے میں نرم جذبات میں نہی رکھ سکتا. نہ ہی آج تک مجھے کسی عالم کا قول ملا ہے جس نے حجاج کو اچھا کہا ہو
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اب بھی یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
اچھا حجاج کو کہا ہے نہ یزید کو؛ گالی دینا کسی کو بھی درست نہیں لیکن یہ ظالم تھے ـ

Sent from my SM-E700F using Tapatalk
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اچھا حجاج کو کہا ہے نہ یزید کو؛ گالی دینا کسی کو بھی درست نہیں لیکن یہ ظالم تھے ـ
محترم شیخ!
یہ ظالم کس اعتبار سے تھے؟؟؟
واضح رہے کہ یزید رحمہ اللہ ایک تابعی تھے اور صحابی کے بیٹے تھے. اسکو ذہن میں رکھ کر کوئ بات کہیۓ گا.
میرا سیدھا سادھا ماننا ہے کہ اس معاملے میں سکوت اختیار کریں. یہی زیادہ مناسب ہے. ہاں اگر کوئ گالی دے یا لعن طعن کرے تو پھر اسکا جواب دیا جاۓ.
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top