تھوڑی سی ایڈیٹنگ کی اجازت چاہوں گا:بسم اللہ الرحمٰن الرحیمالسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہہم اپنی زندگی میں کسی کو بھی راضی نہیں کرسکتے ،یہ اور بات ہے کہ ہمارے مرتے ہی سب ہم سے راضی ہو جاتے ہیں۔
محترم بھائی ہر کسی کی سوچ اور سوچنے کا انداز جدا ہے،آپ کا کسی دوسرے کی بات سے مکمل اتفاق ضروری نہیں ویسے بھی سوچ قائم کرنے کے لئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی ۔بارک اللہ فیکتھوڑی سی ایڈیٹنگ کی اجازت چاہوں گا:
ہم اپنی زندگی میں سب کو راضی نہیں کرسکتے ،یہ اور بات ہے کہ ہمارے مرتے ہی سب ہم سے راضی ہو جاتے ہیں۔