• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
انسان کا اپنے دُشمن سے انتقام کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ وہ اپنی خوبیوں میں‌ اضافہ کرتا رہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اپنی عمر اور پیسے پر اعتیبار پر کرنا کیونکہ جو چیز گنتی میں‌آجاتی ہے وہ لازمی ختم ہونے والی ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
سبق اِک سواری ہے جو اپنے سوار کو کبھی گرنے نہیں دیتی، نہ کسی کے قدموں میں اور نہ کسی کی نظروں میں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
انسان کے اندر کی فطرت اُس کے چھوٹے چھوٹے کاموں سے پتہ چلتی ہےکیونکہ بڑے بڑے کام تو وہ بہت سوچ سمجھ کر کرتا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
قابلیت اور کردار زندگی کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ قابلیت آپ کو بُلندی تل پہنچاتی ہے جبکہ اچھا کردار آپ کو ہمیشہ بُلند رکھتا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
خاموشی عظیم نعمت ہے بالخصوص اُس مقام پر جہاں اختلاف زیادہ ، آوازیں‌بُلند ، علم کی کمی اور دلیل کی کوئی اوقات نہ ہو۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
رزق کے پیچھے اپنا ایمان خراب مت کرو کیونکہ نصیب کا رزق انسان کو ایسے تلاش کرتا ہے جسے مرنے والے کو موت۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
تمہارا اچھا وقت دنیا کو بتاتا ہے کہ تم کون ہو اور تمہارا بُرا وقت تمہیں بتاتا ہے کہ دنیا کیا ہے۔
 
Top