• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کہانیوں ،افسانوں کا ہماری عملی زندگی سے دور دور کابھی تعلق نہیں ،کبھی کبھی ویسی صورت حال پیدا ہو جاتی ہے ۔۔۔لیکن اختتام ویسا نہیں ۔۔۔الا ما شاء اللہ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
وہ کیا؟
جان کی زکٰوۃ مختلف طریقوں سے ہوتی ہے ۔۔جو یہ عمل سرانجام دیتے ہیں و ہ زیادہ بہتر طریقے سے جانتے ہیں ۔۔وہ جو اپنی جانیں خرچ کر رہے ہیں اور پوری دنیا میں سرکولیٹ بھی!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جان کی زکٰوۃ مختلف طریقوں سے ہوتی ہے ۔۔جو یہ عمل سرانجام دیتے ہیں و ہ زیادہ بہتر طریقے سے جانتے ہیں ۔۔وہ جو اپنی جانیں خرچ کر رہے ہیں اور پوری دنیا میں سرکولیٹ بھی!
شاید آپ مجاہدینِ اسلام کی بات کر رہی ہیں، وہ کہاں زکوۃ نکال رہے ہیں؟ وہ زکوۃ نہیں نکالتے وہ تو اپنی جانوں کا جنت کے بدلے سودا کرتے ہیں۔ اللہ ان کو ہرمحاذ پر کامیابی عطا فرمائے آمین
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جب سب خوش ہوں تو اپنے دکھ کا اظہار نہ کیجئے کہ آپ کے ساتھ ہی دوسروں کی خوشیاں وابستہ ہیں ۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
شاید آپ مجاہدینِ اسلام کی بات کر رہی ہیں، وہ کہاں زکوۃ نکال رہے ہیں؟ وہ زکوۃ نہیں نکالتے وہ تو اپنی جانوں کا جنت کے بدلے سودا کرتے ہیں۔ اللہ ان کو ہرمحاذ پر کامیابی عطا فرمائے آمین
میں بات نہیں سمجھا پائی ۔وہ زکٰوۃ نہیں نکال رہے ۔اتنا ہی کافی ہے ۔
آمین
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
زخموں کی نمائش کر کے ہمدردی چاہنا بھیک مانگنے کی طرح ہے ۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
عروج اور زوال زندگی کا لازمی حصہ ہے کیونکہ جب آپ عروج پر ہوتے ہیں تو آپ کے دوستوں‌کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کون ہیں اور جب آپ زوال میں‌ہوتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کا دوست کون ہے۔
 
Top