• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ہم اپنی زندگی میں کسی کو بھی راضی نہیں کرسکتے ،یہ اور بات ہے کہ ہمارے مرتے ہی سب ہم سے راضی ہو جاتے ہیں۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
توبہ کا دروازہ موت سے پہلے تک کھلا ہے لیکن یہ معلوم نہیں کہ کب موت آ جائے ،لہٰذا توبہ کرنے میں جلدی کرو اس سے پہلے کہ مہلت ختم ہو جائے۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ہم اپنی زندگی میں کسی کو بھی راضی نہیں کرسکتے ،یہ اور بات ہے کہ ہمارے مرتے ہی سب ہم سے راضی ہو جاتے ہیں۔
تھوڑی سی ایڈیٹنگ کی اجازت چاہوں گا:

ہم اپنی زندگی میں سب کو راضی نہیں کرسکتے ،یہ اور بات ہے کہ ہمارے مرتے ہی سب ہم سے راضی ہو جاتے ہیں۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
تھوڑی سی ایڈیٹنگ کی اجازت چاہوں گا:

ہم اپنی زندگی میں سب کو راضی نہیں کرسکتے ،یہ اور بات ہے کہ ہمارے مرتے ہی سب ہم سے راضی ہو جاتے ہیں۔
محترم بھائی ہر کسی کی سوچ اور سوچنے کا انداز جدا ہے،آپ کا کسی دوسرے کی بات سے مکمل اتفاق ضروری نہیں ویسے بھی سوچ قائم کرنے کے لئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی ۔بارک اللہ فیک
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اس تھریڈ میں وہ باتیں شیئر کرنے کی کوشش ہو گی جو میں نے تجربے سے سیکھی ہیں کہہ لیجئے میری اپنی سوچ اور اقوال زریں۔۔۔ ابتسامہ
حدیثِ دل ۔۔۔۔۔دل کی بات!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہم زور و زبردستی سے اپنی بات منوا تو سکتے ہیں لیکن دوسروں کے خیالات پر پہرے نہیں بٹھا سکتے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
آج کل لوگ چاہتے ہیں کہ ہم جو بات کریں، جیسی کریں، جس طرح کریں، بس اسے بغیر چوں چراں مان لیا جائے، اگر اختلاف کریں تو بس برسوں کے تعلق ختم، عجیب طبیعت ہے لوگوں کی، اپنی بات کو پتھر کی لکیر کی حیثیت دیتے ہیں۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
رب کی رضا پر راضی ہو جائیں لیکن اپنا آپ مشکل میں ڈال کر تقدیر و قسمت کو الزام نہ دیں
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بعض باتیں سننے کے لئے کانوں کی نہیں دل کی ضرورت ہوتی ہے ۔
 
Top