تھوڑا ہولا ہاتھ رکھیں بہن جی، بعض اوقات انسان تلخ معاملات کا سامنا کرنے کے بعد تنہائی پسند ہو جاتا ہے، اور اپنے خیالوں میں کھویا رہتا ہے۔جس میں حیوانیت ہو وہ صرف حیوانوں سے پیار کرتا ہے جس میں شیطانیت ہو وہ تنہائی سے محبت کرتا ہے ۔
جس میں انسانیت ہو وہ انسانوں اور جانوروں دونوں سے محبت کرتا ہے۔
سر کھجانے والا آئیکون!جس میں شیطانیت ہو وہ تنہائی سے محبت کرتا ہے ۔
باشعور اور با ضمیر لوگوںکے بیچ دوستی کا رشتہ خون کے رشتوںسے کہیںزیادہ قریب اور گہرا ہوتا ہے۔باشعور اور بے ضمیر لوگوںکے بیچ دوستی کا رشتہ خون کے رشتوںسے کہیںزیادہ قریب اور گہرا ہوتا ہے۔
ہر انسان کی اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے ، نسرین سسٹر نے جن الفاظ کا سہارا لے کر بات کی اُس میں کوئی غلط بات نہیں ہے ، ایسی باتیں محاورے کے طور پر کہی جاتی ہے نا کہ تنقید کے یا طنز کے طور پر اور نہ پرسنلی ہو کر ، آپ نے جو بات کہی وہ اپنی جگہ بجا ہے اور صحیح بھی۔تنہائی کا شکار صرف شیطانیت ہی نہیں بلکہ اور بھی بہت سے پریشانیوں سے ہو سکتی ہے ۔ مگر اپنے اپنے خیالات ظاہر کرنے کا سب کو حق ہے ۔تھوڑا ہولا ہاتھ رکھیں بہن جی، بعض اوقات انسان تلخ معاملات کا سامنا کرنے کے بعد تنہائی پسند ہو جاتا ہے، اور اپنے خیالوں میں کھویا رہتا ہے۔