• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
زندگی کی بہت سی پریشانیوں کی دو وجہیں ہوتی ہیں۔
1۔ ہم بغیر سوچے کام کرتے ہیں۔
2۔ ہم بغیر کام کیے سوچتے رہتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
پیار دل میں ہونا چاہیے، لفظوں میں نہیں
اور
ناراضگی لفظوں میں ہونی چاہیے، دل میں نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
خوبصورت دلوں کی تلاش کرو خوبصورت چہروں کی نہیں
کیوں کہ
خوبصورت چہرے تو دھوکا دے جاتے ہیں لیکن
خوبصورت دل کبھی دھوکا نہیں دیتا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
کسی نے کہا
بچپن ایک بار ملتا ہے خوب کھیل کود کر لو
کہیں سے آواز آئی
جوانی ایک بار ملتی ہے خوب انجوائے کر لو
کسی نے کہا
کالج لائف ایک بار ملتی ہے خوب مستی کر لو
لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی کسی نے یہ بھی کہا کہ
زندگی ایک بار ملتی ہے اپنے اللہ کو راضی کر لو۔۔۔۔۔۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جب تمھارا گناہوں میں لگنا شروع ہوجائے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ تمھارا رب تم سے ناراض ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اللہ کو پا کر کبھی کسی نے کچھ نہیں کھویا
اور
اللہ کو کھو کرکبھی کسی نے کچھ نہیں پایا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
وقت سے پہلے نہیں مقدر سے زیادہ نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
کچھ لوگ معصومیت کا نقاب پہن کر دوسروں کے دلوں سے کھیلتے ہیں ایسے لوگوں سے بچنا چاہیے ۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
آپ کا ایک لفط زخم بھی لگا سکتا ہے اور مرہم بھی بن سکتا ہے ، اختیار آپ کے پاس ہے ۔
 
Top