• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جس دن تم کسی کی محبت میں گرفتار ہوجاتے ہو تو سمجھتے ہو کہ یہ تمھاری زندگی کا سب سے خوشی والا دن ہے
لیکن
حقیقت میں تم دنیا کے کمزور ترین فرد بن جاتے ہو جو کسی کے بغیر رہ نہیں سکتا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اور جو اللہ سے محبت کرتے ہیں،وہ تو سب سے طاقتور بن جاتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
صبر اور خاموشی طاقتور چیزیں ہیں
صبر ہمیں دماغی طور پر مضبوط بناتا ہے
اور
خاموشی ہمیں جذباتی طور پر مضبوط بناتی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
غلط بات پر غصہ آجانا شرافت کی نشانی ہے۔لیکن اُسی غصے کو پی جانا مومن کی نشانی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
دو کلمے ایسے ہیں جو ادائیگی میں بہت آسان ہیں
اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہیں
اور میزان بہت وزنی ہوں گے
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اللہ تعالیٰ سب کو رزق دیں گے
یہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے
لیکن
اللہ تعالیٰ سب کو بخش دیں گے
یہ وعدہ اللہ تعالیٰ نے نہیں کیا
پھر کیوں ہم سب رزق کے لیے پریشان ہیں اور مغفرت سے بے پروا!!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
گر برداشت سے کام لیا جائے تو بگڑے ہوئے کام بھی ٹھیک ہوجاتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ساری دُنیا کے لوگ تجھے اپنے فائدے کے لیے چاہتے ہیں‌ صرف اِک اللہ ہی ہے جو تجھے تیرے فائدے کے لیے چاہتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اللہ سے ہمیشہ وہ طلب کرو جو تمہارے حق میں‌بہتر ہو
نہ کہ وہ جو آپ چاہتے ہو
ہو سکتا ہے کہ آپ کی چاہت بہت کم ہو
اور آپ کا حق بہت زیادہ ہو
 
Top