• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
عقیدہ توحید اور ایمان کامل پر موت آنے کی دعا کرو۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جب کوئی آپ سے اچھی بات کہے تو اُس کو غور سے سُن لینا چاہیے ماننا نہ ماننا آپ کے ہاتھ میں‌ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
کبھی کسی پر بلائنڈ ٹرسٹ نہیں‌کرنا چاہے ایسا شخص ہمیشہ نقصان میں‌رہتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ہر جگہ ہر لمحہ اللہ سے ڈرتے رہیں اور اس کی احکام تلاش کر کے ان پر عمل کرتے رہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
دوستی اُن سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں
نفرت اُن سے کرو جو بھولانا جانتے ہوں
اور غصہ اُن سے کرو جو منانا جانتے ہوں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اگر دکھوں کا دریا عبور کرنا ہے تو آنسو کو ضبط کرنے کا طریقہ سیکھو۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
نیکی کر کے ایسے بھول جاؤ جیسے گناہ کرتے ہوئے اللہ کو بھول جاتے ہو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بس اللہ کو کبھی بھولنا نہیں چاہیے ورنہ جب اُس ذات نے اپنا ہاتھ پیچھے کیا تو کبھی سمبھل نہیں‌پائو گے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
عدل بارش سے سیکھو جو کانٹوں پر بھی برستی ہے پھولوں پر بھی
 
Top