• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
تعجب ھے اس شخص پر جو اس دنیا کو فانی جانتا ھے اور پھر بھی جانے والی چیز پر دکھ کرتا ھے!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
انسان اپنی توہین معاف تو کرسکتا ہے لیکن بھول نہیں سکتا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
زندگی میں سب سے خراب بات یہ ہے کہ کسی کی آنکھ میں آنسو ہوں، آپکی وجہ سے
اور زندگی میں سب سے پیاری بات یہ ہے کہ کسی کی آنکھ میں آنسو ہوں، آپکے لیے
کسی کی خوشی کی وجہ بنو، غم کی نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
دو چہرے انسان کبھی نہیں بھول سکتا ایک مشکل میں ساتھ دینے والا اور دوسرا مشکل میں ساتھ چھوڑنے والا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بدلہ لینے سے پہلے یہ ضرور خیال کر لیا کرو کہ تم اپنے اللہ کے نزدیک کتنے قصوروار ھو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ہمیشہ اللہ تعالی کی عبادت کریں‌ کیونکہ وہی ذات ہے جو ہر چیز پر قادر ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ایک آدمی نے مضحکہ خیز انداز میں ایک عورت سے پوچھا ! تم عورتیں خوبصورت ہونے کے ساتھ عقل میں ناقص کیوں ہو ؟
عورت نے جواب دیا : خوبصورت اس لیے کہ تم ہم سے محبت کرو اور ناقص عقل اس لیے کہ ہم تم سے پیار کریں !!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
سکون حاصل کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ انسان سکون کی تمنا چھوڑ کر دوسروں کو سکون پہنچانے کی کوشش کرے کیوں کہ سکون دینے والوں کو ہی سکون ملتا ہے ۔
 
Top