• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اپنی تقدیر کا ہپر فیصلہ اللہ کا چھوڑ دو اُس سے دُعا تو کرو پر ضد نہ کرو کیونکہ جب تم اللہ تعالی پر اپنی زندگی کا ہر فیصلہ چھوڑتے ہو تو اللہ تعالی بھی وہی کرتا ہے جو تمہاری خوشی ہوتی ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اچھے لوگوں‌کی صبحت سے بھلائی ہاتھ آتی ہے جیسے ہوا جب خوشبودار چیز کے پاس سے گزرے تو خوشبودار ہو جاتی ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ایک ہندو نے مسلم سے پوچھا ! ہم مردوں کو جلاتے ہیں اور تم دفناتے ہو کیوں؟
مسلم نے جواب دیا ! خزانہ دبایا جاتا ہے اور کچرا جلایا جاتا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جھوٹ بول کر جیت جانے سے بہتر ہے کہ سچ بول کر ہار جائو۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
دل میں ‌بُرائی رکھنے سے بہتر ہے کہ ناراضگی ظاہر کر دو۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ہمشہ منفرد کردار رکھو جیسے نمک جس کی موجودگی محسوس نہیں ہوتی مگر اس کی غیر موجودگی تمام چیزوں‌کو بد ذائقہ بنا دیتی ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
زندگی میں‌لوگوں سے دو طرح کے معاملات رکھو کہ بھول جائو انہیں جنہیں معاف نہیں کر سکتے اور معاف کر دو انہیں جنہیں بُھلا نہیں سکتے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
نفرت کو ہزار موقعے دو کہ وہ محبت بن جائے لیکن محبت کو ایک بھی موقع نہ دو کہ وہ نفرت بن جائے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اخلاق انسان کی دُوکان ہے اور زبان اس کا تالا، جب تالا کُھلتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ دُوکان سونے کی ہے یا کوئلے کی۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
زمین پر عاجزی کے ساتھ رہنا سیکھ لو ، زمین کے نیچے سکون سے رہ پائو گے۔
 
Top