• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جس طرح موتی کے لیے صدف اور جوہرات کے لیے صندوق ضروری ہے اس طرح عورت کے لیے پردہ ضروری ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
آنسو مسکراہٹ سے زیادہ خاص ہوتے ہیں کیونکہ مسکراہٹ تو سب کے لیے ہوتی ہے مگر آنسو صرف اُن کے لیے ہوتے ہیں جنہیں ہم کھونا نہیں چاہتے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
انسان کو اُس کی برائیوں کے ساتھ قبول کرنے والا ہی سچا دوست ہے، خوبیاں تو دُشمن کو بھی متاثر کر دیتی ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
یہ کیسا دور ہے ، یہاں کوئی اپنے دُکھ اتنا دُکھی نہیں جتنا کہ دوسرے کے سُکھ سے دُکھی ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
گُلاب کا کوئی بھی نام رکھ دیا جائے مگر پہچان تو خوشبو سے ہو ہی جاتی ہے ، انسان بھی ویسا ہی ہے اُس کا کوئی بھی رنگ ہو، رُوپ ہو ، ذات ہو ، قبیلہ ہو مگر پہچان اپنے کردار اور اخلاق سے ہو جاتی ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
وہ ایک انگلی مشکل وقت میں‌ آپ کے آنسو پونچھتی ہے اُن دس انگلیوں‌سے بہتر ہے جو صرف آپ کی کامیابی پر تالیاں‌بجاتی ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
زبان کا وزن بہت ہلکا ہوتا ہے مگر بہت کم لوگ اُسے سنبھال پاتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
غلطی تسلیم کرنے اور گناہ چھوڑنے میں کبھی دیر نہ کرنا کیونکہ سفر جتنا طویل ہو گا واپسی اُتنی ہی مشکل ہو جاتی ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ہمشیہ اچھے کے ساتھ اچھے رہو ، برے کے ساتھ کبھی بُرا نہ ہونا ، کیونکہ تم پانی کے ساتھ خون تو صاف کر سکتے ہو مگر خون کے ساتھ پانی صاف نہیں کر سکتے۔
 
Top