• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کی اقسام

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
مقبول سے مراد وہ احادیث ہیں جن میں صدق کا پہلو راجح اور غالب ہو۔اس نوع کا حکم یہ ہے کہ یہ شریعت میں حجت ہیں اور ان پر عمل واجب ہے ۔

یعنی جو مقبول ہیں وہ ضعیف نہیں ہیں یا جو صحیح ہیں وہ مقبول ہیں، ضعیف کا شمار غیر مقبول میں ہوتا ہے۔(اللہ بہتر جانتا ہے)

اور کیا ضعیف حدیث بھی حجت ہے ؟
یہ اہم سوال ہے جسے میں نے محدث فتوی سائٹ پر بھی پوسٹ کیا ہے شاید ابھی تک جواب نہیں آیا،علماء سے گزارش ہے کہ اس سوال پر روشنی ڈالیں۔


http://forum.mohaddis.com/threads/ضعیف-حدیث‌-مردود-کیوں-ہوتی-ہے۔.1060/
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
مرفوع اور مکررات سے کیا مراد ہے ؟م اکثر احادیث کے آخر میں لکھا ہوتا ہے


مرفوع وہ حدیث ہوتی ہے جس کی سند متصل ہو اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک سند میں کوئی انقطاع نہ ہو۔

مکررات سے مراد کہ یہ حدیث ایک سے زائد بار کتاب میں موجود ہے۔
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی جی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اور کیا ضعیف حدیث بھی حجت ہے ؟
یہ اہم سوال ہے جسے میں نے محدث فتوی سائٹ پر بھی پوسٹ کیا ہے شاید ابھی تک جواب نہیں آیا،علماء سے گزارش ہے کہ اس سوال پر روشنی ڈالیں۔
ضعیف حدیث کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا ضعیف روایات کی تمام اقسام ناقابل حجت ہیں؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

متقدمین محدثین کے نزدیک ضعیف حدیث کی تمام اقسام ناقابل حجت سمجھی جاتی تھیں جبکہ متاخرین محدثین کے نزدیک حسن لغیرہ چونکہ شواہد و متابعت کی وجہ سے ضعیف حدیث کو تقویت دیتے ہوئے قابل حجت سمجھی جاتی ہے قابل حجت ہے۔
اب علمی دنیا میں دو گروہ پائےجاتے ہیں۔
1۔حسن لغیرہ کے حجت ہونےکے قائلین
2۔ مانعین۔
قائلین کے نزدیک ضعیف حدیث وہ صورت جو متابع بننے کے قابل ہے، قابل حجت ہے جبکہ مانعین کے نزدیک ہر طرح کی ضعیف حدیث ناقابل حجت ہوگی۔ واللہ اعلم۔

وبالله التوفيق
فتویٰ کمیٹی
محدث فتویٰ
 

shinning4earth

مبتدی
شمولیت
اپریل 11، 2013
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
26
جزاک اللہ احسن الجزا
اللھم انفعنا بما علمنا و علمنا ما ینفعنا وزدنا علما
 

ارم

رکن
شمولیت
جنوری 09، 2013
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
42
جزاک اللہ ٹیگ کرنے کا شکریہ معلومات میں اضافہ ہوا
 
Top