• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حد ہو گئی ہے یار اب تو بے غیرتی کی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
حقیقی بہن بھائی نے شادی رچالی ۔
لنک

تصویر حذف ۔ انتظامیہ​
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ہم اس قدر گر گئے اس قدر نیچ ہو گئے ؟ یقین نہیں آتا ہمارے لئے زمین کے نیچے جگہ ہونی چاہئیے زمین کے اوپر جینے کا اب ہمیں حق نہیں ، ____________پر ایک حدیث کا مہفوم ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ تم ہر اس بل (سوراخ) میں گھسو گے جہاں جہاں یہود نصاریٰ گھسے یعنی جو گناہ ان میں موجود ہیں وہ ہمارے لوگ بھی کریں گے ، اس سے پتا چلتا ہے کہ قیامت قریب ہے

یہ سب نتائج عریانی ، فحاشی ، کیبل ، ٹی وی ، ڈش نیٹ ، موبائل وغیرہ کے غلط استعمال کے ہیں کافروں نے ہمارے اندر بے حیائی فحاشی کو فروغ دیا تاکہ ہم بےغیرت ہو جائیں اور غزہ ، کشمیر ، وغیرہ پر کافر جیسے چاہے ظلم کرے ہم اپنی عیاشیوں میں گم رہیں انا للہ وانا الیہ راجعون
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
حدود اللہ کے نفاذ میں جب رکاوٹیں کھڑی کی جائیں گی اور حدود اللہ کو ظلم سمجھا جائے گا تو نتیجہ یہی نکلے گا اور جاہلیت کے کل اعمال امت مسلمہ پر غالب آئیں گے۔اس چیز کا علاج صرف مقدمہ درج کرنا ہی نہیں بلکہ عبرت ناک سزا بھی ہونی چاہیے کہ امت مسلمہ میں ایک بہت بڑے انتشار کو ابھارنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اگر تو یہ سرگودھا کے حوالے سے ہے تو وہ خبر جھوٹ ہے صرف میڈیا پروپیگنڈا ہے اور کچھ نہیں
اگر اس لیے کہہ رہا ہوں کہ میں نے لنک نہیں دیکھا
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
انا للہ وانا الیہ راجعون
اقْتَرَ‌بَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ مُّعْرِ‌ضُونَ ﴿١﴾ مَا يَأْتِيهِم مِّن ذِكْرٍ‌ مِّن رَّ‌بِّهِم مُّحْدَثٍ إِلَّا اسْتَمَعُوهُ وَهُمْ يَلْعَبُونَ ﴿٢﴾ لَاهِيَةً قُلُوبُهُمْ
محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی حدیث مبارکہ ہے۔جس کا مفہوم ہے کہ ”جب تو بے حیا ہوجائے )یعنی تجھ سے حیا جاتا رہے۔تو پھر جو مرضی آئے کر‘‘
میرے خیال میں اس کی عربی یہ ہے اگر عربی کوئی غلطی ہوتو تصیح فرمادیجئے گا۔اور اللہ بھی مجھے معاف فرمائے۔آمین
واذالم تستحی فاصنع ما شئت
 
Last edited:

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
یہی بیوقوفی ہے اس واقعہ کو لیکر تاریخ بیوقوف نہین کہے گی تو کیا کہے گی کہ جس چیز کو اسلام نے حرام قرار دیا ہے اور جسے انسانی ضمیر بھی نہ قبول کرسکے اسکو انجام دینے والے کاانجام کیا ہوگا۔
 
Top