رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا حرام کھانے والے کی عبادت قبول ہوجاتی ہے۔؟ مثلاً بینک کا منافع۔ اور کیا اگر کوئی بینک کے منافع سے کوئی نیک کام کرتا ہو تو کیاوہ قبول ہو گا۔؟اور اگر کوئی حرام کھاتا رہا اور پھر اس نے صدق دل سے توبہ کر لی تو کیا اس کا یہ گناہ حرام کھانا نیکی میں بدل سکتا ہے۔