سلف صالحین نے نہیں روکا یا ٹوکا تو یہ بحث پھر سے مسئلہ صحابہ پر چلے جائیں گے کیونکہ یہ بھی در حقیقت دعوی ہے دلیل نہیں۔۔۔
وہ اس طرح کہ (معذرت کے ساتھ) جو علی علیہ السلام کو چھوڑ کر دوسروں کو خلیفہ بنا سکتے ہیں وہ یہ کام بھی کر سکتے ہیں
مطلب یہ کہ شرعی دلیل چاہیے۔۔۔۔
کسٰری فارس کے بادشاہ کو کہتے ہیں اور
قیصر روم کے بادشاہ کو کہتے ہیں۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسرٰی اور قیصر کے خزانے مجھ پر فتح ہوگئے اور درحقیقت وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں فتح ہوئے پس اب ہمیں ثابت کرنے کی ضرورت نہیں کے نبی پاک کی بشارت کسرٰی اور قیصر کا حضرت عمررضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر فتح ہونا دراصل رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پر فتح ہونا تھا۔۔۔ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نائب خلیفہ ہوتا ہے۔۔۔
جیسے امام مہدی کے نائب آیت اللہ خمینی مرحوم تھے۔۔۔
باقی اعتراضات اس قابل نہیں تھے مغز ماری کی جائے۔۔۔
قرآن میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ کو امھات المومنین کہا گیا ہے۔۔۔
بات ختم۔۔۔ اشارہ عقلمندوں کے لئے ہے؟؟؟۔۔۔