• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضور صلی اللہ وسلم کا ہاتھ قبر سے باہر نکلا

شمولیت
نومبر 11، 2013
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
63
بات تصدیق یا تردیدکی نہیں ہورہی ! بلکہ نبی کریم ﷺ کے دست اقدس کا قبر انور سے باہر آنے کو آپ دیو مالائی کہانی سے تعبیر کر رہے ہیں جب ایک نبی کے صرف دست اقدس کے باہر آنے کو آپ دیو مالائی کہہ سکتے ہیں تو پورے جسم اطہر کے ساتھ قبر انوار سے باہر آنے کو آپ کیا کہیں گے ؟؟؟
بات فضائل اعمال کی ہو رہی ہے آپ اس کو کس طرف لے گئے ہیں۔اس کتاب میں ایک جگہ ذکر ہے کہ ایک بزرگ ایک رات میں ایک ہزار رکعات پڑھتے ہیں۔اب آپ عشائ کے بعد اور نماز فجر سے پہلے ایک ہزار رکعت ثابت کریں کہ وہ نماز تھی کہ اٹھک بیٹھیک تھی۔اللہ کا شکر ہے کہ آپ ان لوگوں کی حمایت کر رہے ہیں جو آپ کے اسلام کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں۔
 
Top