محمد مزمل سلفی
رکن
- شمولیت
- نومبر 11، 2013
- پیغامات
- 79
- ری ایکشن اسکور
- 25
- پوائنٹ
- 63
بات فضائل اعمال کی ہو رہی ہے آپ اس کو کس طرف لے گئے ہیں۔اس کتاب میں ایک جگہ ذکر ہے کہ ایک بزرگ ایک رات میں ایک ہزار رکعات پڑھتے ہیں۔اب آپ عشائ کے بعد اور نماز فجر سے پہلے ایک ہزار رکعت ثابت کریں کہ وہ نماز تھی کہ اٹھک بیٹھیک تھی۔اللہ کا شکر ہے کہ آپ ان لوگوں کی حمایت کر رہے ہیں جو آپ کے اسلام کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں۔بات تصدیق یا تردیدکی نہیں ہورہی ! بلکہ نبی کریم ﷺ کے دست اقدس کا قبر انور سے باہر آنے کو آپ دیو مالائی کہانی سے تعبیر کر رہے ہیں جب ایک نبی کے صرف دست اقدس کے باہر آنے کو آپ دیو مالائی کہہ سکتے ہیں تو پورے جسم اطہر کے ساتھ قبر انوار سے باہر آنے کو آپ کیا کہیں گے ؟؟؟