• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضور صلی اللہ وسلم کا ہاتھ قبر سے باہر نکلا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ جھوٹ ہے اور اس جھوٹ کا رد امام مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم شیخ صلاح البدیر حفظہ اللہ نے خطبہ جمعہ میں کر دیا تھا۔

دیوبندیو بس یہی کہہ سکتا ہوں کہ تم شخصیت پرستی میں بہت آگے نکل چکے ہو۔ اللہ تم لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین
 
شمولیت
نومبر 11، 2013
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
63
بڑی معذرت کے ساتھ!
فضائل اعمال اور فضائل صدقات لگتا ہے کوئی دیومالائی کہانیاں ہیں بغیر سوچے سمجھے جو منہ آیا منہ اور جو سر آیا سر لکھ دیا پھر دعویٰ ہے توحید وسنت کا۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105

اگر یہ دیومالائی کہانیاں ہیں تو آپ ان باتوں کے بارے میں کیا ارشاد فرمائیں گے

أتيت - وفي روايةِ هدَّابٍ : مررتُ - على موسى ليلةَ أسريَ بي عند الكثيبِ الأحمرِ . وهو قائمٌ يصلي في قبرِه

الراوي: أنس بن مالك المحدث: مسلم - المصدر: صحيح مسلم - الصفحة أو الرقم: 2375
خلاصة حكم المحدث: صحيح

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : معراج کی شب میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس آیا، (اور ھدّاب کی ایک روایت میں ہے کہ فرمایا : ) سرخ ٹیلے کے پاس سے میرا گزر ہوا (تومیں نے دیکھا کہ) حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنی قبر میں کھڑے مصروفِ صلاۃ تھے۔''

یعنی شب اسریٰ رسول اللہﷺ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو دیکھا کہ وہ اپنی قبر انور میں مصروف صلاۃ تھے لیکن جب رسول اللہﷺ مسجد اقصیٰ میں تشریف لائے تو دیکھا کہ موسیٰ علیہ السلام کا صرف دست اقدس نہیں بلکہ موسیٰ علیہ السلام اپنے پورے جسم اطہر کے ساتھ مسجد اقصیٰ تشریف فرما تھے نہ صرف یہ کہ موسیٰ علیہ السلام بلکہ تمام انبیاء علیہم السلام مسجد اقصیٰ میں تشریف فرما تھے اور کمال کی بات یہ کہ یہاں بھی موسیٰ علیہ السلام مصروف صلاۃ ےتھے

وقد رأيتنِي في جماعةٍ من الأنبياءِ . فإذا موسى قائمٌ يصلي . فإذا رجلٌ ضربٌ جعْدٌ كأنه من رجالِ شنوءةٍ

الراوي: أبو هريرة المحدث: مسلم - المصدر: صحيح مسلم - الصفحة أو الرقم: 172
خلاصة حكم المحدث: صحيح

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا کہ میں نے خود کو گروہ انبیائے کرام علیہم السلام میں پایا۔ میں نے دیکھا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کھڑے مصروفِ صلاۃ تھے، اور وہ قبیلہ شنوءہ کے لوگوں کی طرح گھنگریالے بالوں والے تھے

اگر کسی نبی اللہ علیہ السلام کا صرف دست اقدس قبر سے باہر آنا آپ کے نزدیک دیو مالائی کہانی ہے تو یہاں تو تمام انبیاء ہی اپنی قبور انوار سے باہر تشریف لے آئے تو یہ قصہ تو آپ کے نزدیک بدرجہ اولا دیو مالائی کہانی ہے یا نہیں ؟؟؟؟
 
ایک تو یہ میرے سوال کا جواب نہیں غیر متعلقہ بات ہے۔دوسری ان باتوں کی گواہی کون ہستی دے رہی ہے؟کیا ان ہستوں کو عام لوگوں نے دیکھا ہے؟اگر ہاں تو جواب کا منتظر رہوں گا۔
آپ کے خیال میں بنی پاک ﷺ اور مولانا زکریا ؒ کا درجہ اور معیار اور بات کی صدق وسچائی کا معیار ایک ہے؟
بات سوچ کر اور غور فکر کرکے جواب دیا کریں۔
شکریہ
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
ایک تو یہ میرے سوال کا جواب نہیں غیر متعلقہ بات ہے۔دوسری ان باتوں کی گواہی کون ہستی دے رہی ہے؟کیا ان ہستوں کو عام لوگوں نے دیکھا ہے؟اگر ہاں تو جواب کا منتظر رہوں گا۔
آپ کے خیال میں بنی پاک ﷺ اور مولانا زکریا ؒ کا درجہ اور معیار اور بات کی صدق وسچائی کا معیار ایک ہے؟
بات سوچ کر اور غور فکر کرکے جواب دیا کریں۔
شکریہ
بات تصدیق یا تردیدکی نہیں ہورہی ! بلکہ نبی کریم ﷺ کے دست اقدس کا قبر انور سے باہر آنے کو آپ دیو مالائی کہانی سے تعبیر کر رہے ہیں جب ایک نبی کے صرف دست اقدس کے باہر آنے کو آپ دیو مالائی کہہ سکتے ہیں تو پورے جسم اطہر کے ساتھ قبر انوار سے باہر آنے کو آپ کیا کہیں گے ؟؟؟
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
محمد عاصم انعام

کیا یہ صحیح ہے میرے بھائی - دیوبند کیا کہتے ہیں اس بارے میں
لولی آل ٹائم : بھائی ذرہ نوازی کا بہت بہت شکریہ :
میں پہلے سے یہی تمنا کر رہا ہوں کہ کاش آپ حضرات کو عربی آتی ، تو علامہ جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ کے گناہ کو مولانا زکریا رحمہ اللہ کے سر نہ تھونپتے ،یہ واقعہ دراصل سیوطی رحمہ اللہ کی کتاب الحاوی للفتاوی سے لیا گیاہے اور فضائل صدقات میں حوالہ بھی دیا گیا ہے ، لیکن کیا کریں آپ نادان ساتھیوں کا ۔
حوالہ پیش ہے :
Captureasas.JPG

اب سب ساتھی جرات کرکےیہ تصریح کریں کہ جو کچھ انہوں نے مولانا زکریا رحمہ اللہ کے بارے ہرزہ سرائی کی ہے وہ سب علامہ سیوطی رحمہ اللہ کی طرف بھی متوجہ ہے ۔ ہم منتظر رہیں گے ۔
 
شمولیت
نومبر 11، 2013
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
63
بات تصدیق یا تردیدکی نہیں ہورہی ! بلکہ نبی کریم ﷺ کے دست اقدس کا قبر انور سے باہر آنے کو آپ دیو مالائی کہانی سے تعبیر کر رہے ہیں جب ایک نبی کے صرف دست اقدس کے باہر آنے کو آپ دیو مالائی کہہ سکتے ہیں تو پورے جسم اطہر کے ساتھ قبر انوار سے باہر آنے کو آپ کیا کہیں گے ؟؟؟
بات فضائل اعمال کی ہو رہی ہے آپ اس کو کس طرف لے گئے ہیں۔اس کتاب میں ایک جگہ ذکر ہے کہ ایک بزرگ ایک رات میں ایک ہزار رکعات پڑھتے ہیں۔اب آپ عشائ کے بعد اور نماز فجر سے پہلے ایک ہزار رکعت ثابت کریں
 
شمولیت
نومبر 11، 2013
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
63
بات فضائل اعمال کی ہو رہی ہے آپ اس کو کس طرف لے گئے ہیں۔اس کتاب میں ایک جگہ ذکر ہے کہ ایک بزرگ ایک رات میں ایک ہزار رکعات پڑھتے ہیں۔اب آپ عشائ کے بعد اور نماز فجر سے پہلے ایک ہزار رکعت ثابت کریں کہ وہ نماز تھی کہ اٹھک بیٹھیک تھی۔
 
Top