lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر یہ دیومالائی کہانیاں ہیں تو آپ ان باتوں کے بارے میں کیا ارشاد فرمائیں گےفضائل اعمال اور فضائل صدقات لگتا ہے کوئی دیومالائی کہانیاں ہیں بغیر سوچے سمجھے جو منہ آیا منہ اور جو سر آیا سر لکھ دیا پھر دعویٰ ہے توحید وسنت کا۔بڑی معذرت کے ساتھ!
ایک تو یہ میرے سوال کا جواب نہیں غیر متعلقہ بات ہے۔دوسری ان باتوں کی گواہی کون ہستی دے رہی ہے؟کیا ان ہستوں کو عام لوگوں نے دیکھا ہے؟اگر ہاں تو جواب کا منتظر رہوں گا۔اگر یہ دیومالائی کہانیاں ہیں تو آپ ان باتوں کے بارے میں کیا ارشاد فرمائیں گے
أتيت - وفي روايةِ هدَّابٍ : مررتُ - على موسى ليلةَ أسريَ بي عند الكثيبِ الأحمرِ . وهو قائمٌ يصلي في قبرِه
الراوي: أنس بن مالك المحدث: مسلم - المصدر: صحيح مسلم - الصفحة أو الرقم: 2375
خلاصة حكم المحدث: صحيح
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : معراج کی شب میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس آیا، (اور ھدّاب کی ایک روایت میں ہے کہ فرمایا : ) سرخ ٹیلے کے پاس سے میرا گزر ہوا (تومیں نے دیکھا کہ) حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنی قبر میں کھڑے مصروفِ صلاۃ تھے۔''
یعنی شب اسریٰ رسول اللہﷺ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو دیکھا کہ وہ اپنی قبر انور میں مصروف صلاۃ تھے لیکن جب رسول اللہﷺ مسجد اقصیٰ میں تشریف لائے تو دیکھا کہ موسیٰ علیہ السلام کا صرف دست اقدس نہیں بلکہ موسیٰ علیہ السلام اپنے پورے جسم اطہر کے ساتھ مسجد اقصیٰ تشریف فرما تھے نہ صرف یہ کہ موسیٰ علیہ السلام بلکہ تمام انبیاء علیہم السلام مسجد اقصیٰ میں تشریف فرما تھے اور کمال کی بات یہ کہ یہاں بھی موسیٰ علیہ السلام مصروف صلاۃ ےتھے
وقد رأيتنِي في جماعةٍ من الأنبياءِ . فإذا موسى قائمٌ يصلي . فإذا رجلٌ ضربٌ جعْدٌ كأنه من رجالِ شنوءةٍ
الراوي: أبو هريرة المحدث: مسلم - المصدر: صحيح مسلم - الصفحة أو الرقم: 172
خلاصة حكم المحدث: صحيح
رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا کہ میں نے خود کو گروہ انبیائے کرام علیہم السلام میں پایا۔ میں نے دیکھا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کھڑے مصروفِ صلاۃ تھے، اور وہ قبیلہ شنوءہ کے لوگوں کی طرح گھنگریالے بالوں والے تھے
اگر کسی نبی اللہ علیہ السلام کا صرف دست اقدس قبر سے باہر آنا آپ کے نزدیک دیو مالائی کہانی ہے تو یہاں تو تمام انبیاء ہی اپنی قبور انوار سے باہر تشریف لے آئے تو یہ قصہ تو آپ کے نزدیک بدرجہ اولا دیو مالائی کہانی ہے یا نہیں ؟؟؟؟
بات تصدیق یا تردیدکی نہیں ہورہی ! بلکہ نبی کریم ﷺ کے دست اقدس کا قبر انور سے باہر آنے کو آپ دیو مالائی کہانی سے تعبیر کر رہے ہیں جب ایک نبی کے صرف دست اقدس کے باہر آنے کو آپ دیو مالائی کہہ سکتے ہیں تو پورے جسم اطہر کے ساتھ قبر انوار سے باہر آنے کو آپ کیا کہیں گے ؟؟؟ایک تو یہ میرے سوال کا جواب نہیں غیر متعلقہ بات ہے۔دوسری ان باتوں کی گواہی کون ہستی دے رہی ہے؟کیا ان ہستوں کو عام لوگوں نے دیکھا ہے؟اگر ہاں تو جواب کا منتظر رہوں گا۔
آپ کے خیال میں بنی پاک ﷺ اور مولانا زکریا ؒ کا درجہ اور معیار اور بات کی صدق وسچائی کا معیار ایک ہے؟
بات سوچ کر اور غور فکر کرکے جواب دیا کریں۔
شکریہ
لولی آل ٹائم : بھائی ذرہ نوازی کا بہت بہت شکریہ :
بات فضائل اعمال کی ہو رہی ہے آپ اس کو کس طرف لے گئے ہیں۔اس کتاب میں ایک جگہ ذکر ہے کہ ایک بزرگ ایک رات میں ایک ہزار رکعات پڑھتے ہیں۔اب آپ عشائ کے بعد اور نماز فجر سے پہلے ایک ہزار رکعت ثابت کریںبات تصدیق یا تردیدکی نہیں ہورہی ! بلکہ نبی کریم ﷺ کے دست اقدس کا قبر انور سے باہر آنے کو آپ دیو مالائی کہانی سے تعبیر کر رہے ہیں جب ایک نبی کے صرف دست اقدس کے باہر آنے کو آپ دیو مالائی کہہ سکتے ہیں تو پورے جسم اطہر کے ساتھ قبر انوار سے باہر آنے کو آپ کیا کہیں گے ؟؟؟
بات فضائل اعمال کی ہو رہی ہے آپ اس کو کس طرف لے گئے ہیں۔اس کتاب میں ایک جگہ ذکر ہے کہ ایک بزرگ ایک رات میں ایک ہزار رکعات پڑھتے ہیں۔اب آپ عشائ کے بعد اور نماز فجر سے پہلے ایک ہزار رکعت ثابت کریں کہ وہ نماز تھی کہ اٹھک بیٹھیک تھی۔