ساجد
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 6,602
- ری ایکشن اسکور
- 9,379
- پوائنٹ
- 635
(٢) جمع کتابی
جمع کتابی سے ہماری مراد وہی کام جسیم جمّع الملک فھد نے شروع کیاہے، آگے بڑھانا ہے۔ جس طرح مجمّع الملک فھد نے چار متداولہ روایات پر مصاحف نشر کئے ہیں، اسی طرح باقی وہ تمام روایات جو قراء ات عشرہ کے نام سے کلیات اور مدارس میں پڑھی پڑھائی جاتی ہیں اور علمی طور پر موجود ہیں اور قراء ات کے بے شمار علماء دنیابھر میں موجود ہیں، جو خدمت قرآن میں اپنی زندگیاں صرف کررہے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں طلبہ قراء ات کی تعلیم حاصل کررہے ہیں، اس کو عملی طور پر مصاحف کی شکل میں شائع کیا جائے، تاکہ وہ روایات جو کتب میں موجود ہیں اور زبانی پڑھی پڑھائی جاتی ہیں عملی اور کتابی طور پر مصاحف کی صورت میں سامنے آجائیں۔ یہ مبارک کام اگر ہوجائے تو کئی اہم فوائد حاصل ہوسکتے ہیں، جنہیں زبانی بحث و مباحثہ سے ہم حاصل نہیں کرسکتے۔ ان فوائد میں سے چند اَہم فوائد ہم ذیل میں ذکر کرتے ہیں: