صدیقی
رکن
- شمولیت
- نومبر 05، 2014
- پیغامات
- 52
- ری ایکشن اسکور
- 4
- پوائنٹ
- 30
اگر آپ نے اپنے خلیفہ جی کے بھائی اور اپنے کذاب نبی کے بیٹے بشیر احمد ایم اے کی کتاب سیرتُ المہدی کو پڑھا ہوتا تو شاید آپ یہ بات نہ کہتے ۔۔۔۔ کیونکہ اگر یہ بات بکواس ہے تو پھر یہ بکواس سب سے پہلے آپ کے نبی کے بیٹے اور آپ کے خلیفہ بشیر الدین کے بھائی بشیر احمد ایم اے نے اپنی کتاب سیرتُ المہدی میں کی ہے ۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں۔جہالت اور حسد سے یہود نے بھی ایک نبی کی موت کے بارے میں ایسی بکواس کہانیاں بنا رکھی ہیں ۔
Last edited: