• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
یہ پوسٹ خاص اصلاحی غرض سے بنایا گیا ہے،، نیز اگر کسی دیوبندی حنفی بھائی یا بہن کو برا لگے تو برائے مہربانی گالی گلوچ کو اپنے گھر تک ہی محدود رکھئے شکریہ،، میں تو بس ایک کوشش کر رہا ہوں آپکو حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،، پوسٹ کے پکچر کو پورا پڑھنے کے بعد ہی کوئی کمنٹ کیجئے گا،، شکریہ
اللہ مُجھے اور آپ سب کو ہدایت دیے،، آمین


hilalah.jpg

hilala fatwa deoband.jpg
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کسی صاحب کے علم ہے کہ ’’ حلالہ کے حوالے سے کوئی سروے ہوا ہو ؟ اور اس کے نتائج کیا نکلے ؟‘‘
مطلب : کتنے فیصد لوگ ہیں جو حلالہ کرواتے ہیں ؟
کس طرح کے لوگ حلالہ کرواتے ہیں ؟
کس طرح کے لوگ حلالہ کرتے ہیں ؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
قاری عبدالوکیل صدیقی رحمہ اللہ جب زندہ تھے تو بتایا کرتے تھے کہ بہت سارے دیوبندی اور بریلوی مکتبہ فکر کے لوگ جب اپنے علماء سے عجیب و غریب مسائل سنتے تو وہ اہلحدیث مسلک کی طرف مسائل کا حل جاننے کی کوشش کرتے، اور ان میں سے اکثر لوگ کتاب و سنت کا مسئلہ جان کر مطمئن نظر آتے اور ان میں زیادہ تر تعداد خواتین کی ہوتی۔ الحمدللہ

میرا ذاتی خیال ہے کہ عوام کو بھی علم حاصل کرنے کی جستجو کرنی چاہئے، ناکہ مکمل طور پر علماء کا ہی سہارا لے، خود پڑھیں، خود علم حاصل کریں جہاں کوئی چیز سمجھ نہ آئے تو معتبر علماء سے رجوع کریں ان سے پوچھیں، بات دل کو مطمئن کرے تو پھر عمل کریں لیکن علم حاصل کریں۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر مناسب سمجھیں تو قرآن مجید سے وہ آیت بھی پیش کر دیں جس میں اللہ سبحان تعالی نے حلالہ کرنے والے پر لعنت فرمائی ہو۔ شکریہ!

والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
اگر مناسب سمجھیں تو قرآن مجید سے وہ آیت بھی پیش کر دیں جس میں اللہ سبحان تعالی نے حلالہ کرنے والے پر لعنت فرمائی ہو۔ شکریہ!والسلام
قرآن اور صحیح حدیث دونوں اللہ کی طرف سے وحی ہوتی ہیں، جس طرح قرآن حجت ہے حدیث بھی حجت ہے۔ یہاں بھی یہی بات کی گئی ہے اور حلالہ کرنے اور کروانے والے پر اللہ کی لعنت کے متعلق واضح الفاظ حدیث کے عربی متن میں ہیں۔ ملاحظہ کریں:
عقبۃ بن عامر قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ألاأخبرکم بالتیس المستعار؟ قالوا : بلی یا رسول اللہ ! قال : ھو المحلل ،لعن اللہ المحلل والمحلل لہ۔(سنن ابن ماجۃ، کتاب النکاح، باب المحلل والمحلل لہ)
''حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کیا میں تمہیں کرائے کے سانڈ کے بارے خبر نہ دوں۔ صحابہ نے کہا : کیوں نہیں اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ٓپ صلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا : وہ حلالہ کرنے والا ہے۔ اللہ تعالی حلالہ کرنے والے اور جس کے لیے حلالہ کیا جائے، دونوں پر لعنت فرمائے۔''
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات بھی حجت ہے، اس کی مزید وضاحت قرآن کی ان آیات سے ہوتی ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ ﴿٣﴾ إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَىٰ ﴿٤﴾۔۔۔سورة النجم
اور نہ وه اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں (3) وه تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے (4)
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
السلام علیکم



اگر مناسب سمجھیں تو قرآن مجید سے وہ آیت بھی پیش کر دیں جس میں اللہ سبحان تعالی نے حلالہ کرنے والے پر لعنت فرمائی ہو۔ شکریہ!

والسلام
السلام علیکم



اگر مناسب سمجھیں تو قرآن مجید سے وہ آیت بھی پیش کر دیں جس میں اللہ سبحان تعالی نے حلالہ کرنے والے پر لعنت فرمائی ہو۔ شکریہ!

والسلام
تدوین از انتظامیہ ۔
 

اٹیچمنٹس

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
بات چلی ہے تو لگے ہاتھوں ظالموں کا فتویٰ بھی دیکھ لیں - کیا یہ فتویٰ دینے والے اپنی ماں اور بہن کے بارے میں بھی یہی فتویٰ دیں گے -​
jamia banoria ka fatwa.jpg
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بات چلی ہے تو لگے ہاتھوں ظالموں کا فتویٰ بھی دیکھ لیں - کیا یہ فتویٰ دینے والے اپنی ماں اور بہن کے بارے میں بھی یہی فتویٰ دیں گے -​
استغفراللہ واتوب الیہ
جب حدیث میں واضح طور پر حلالہ کرنے اور کروانے والے پر لعنت کی گئی ہے پھر بھی حدیث کی مخالفت؟
جب یہ فتویٰ حاصل کرنے والا شخص اس بات کو سوچے گا کہ ایک رات کے لئے کسی غیر مرد نے اس کی بیوی میں دخول کیا ہے تو ساری زندگی ہی یہ سوچ اس شخص کو ستائے رکھے گی اور وہ اندر ہی اندر سے کھوکھلا رہے گا۔ یا اللہ تیرا شکر ہے کہ ہم اہلحدیث ہیں۔صحیح راہ کی رہنمائی دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ الحمدللہ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top