• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حلالہ کا طریقہ !!!!!!!!!جامعہ بنوریہ

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم۔،۔،۔،
دماغ کہیں ابل نہ جائے اور دل پھٹ نہ جائے..
طلاق مرد نے دی یعنی غلطی مرد نے کی اور سزا عورت کو!!!!!
زرا حلالہ اسی مرد کا کرواؤ جس نے یہ طلاق دی تاکہ اس کاروبار زنا کو لگام ہو!
اس کاروبار شر کی کوئی خبر کیوں نہیں لیتا ؟؟؟
 

arshedali

مبتدی
شمولیت
جون 08، 2012
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
0
هاں يه مشوره الله تعالي كو ديديں ان كي رسول كو ديديں كه انهوں نے عورت كے دوباره حلال هونے كيليے يه شرط كيوں ركه دي . اور ساته ميں اپني فقاهت سے بهري رائے بهي پيش كيجئے كه سزا تو پهر مرد كو هوني چاهئے اور ان سے حلاله يعني لواطت كي جائے‎)‎ چاهۓ طلاق كا مطالبه عورت هي كي طرف سے هو يا باعث علي الطلاق عورت كا خراب رويه هي هو‎(‎جو اهل حديث كے نزد بالكل غيرت كے عين مطابق هے كيا معلوم ممكن هے الله و رسول كو آپ كا يه زرين مشوره پسند آيے اور اجتهاد كے دروازے تو ويسے بهي آپ كے هاں هر وقت هر كسي كيليے كهلے هيں
 

arshedali

مبتدی
شمولیت
جون 08، 2012
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
0
لعنت هے اپنے آپ كو اهل حديث كهنے والوں پر جو الله كے حكم پر اعتراض كررهے هيں اور اس كو ايك شرم كي چيز كه كر الله كے حكم كا مذاق اڑا رهے هيں آخر تمهارا مطلب كيا هے تم لوگ 3 طلاق سے حرام شده عورت كے ساته جماع كو حلال سمجه رهے هو اور جو الله كے حكم سے دوسرے شخص كي نكاح ميں آجائے اس كي همبستري كو حرام كهتے هو آخر طلاق مغلظه والي عورت هميشه بغير شوهر كے رهے گي يا اپنے حرام شده خاوند كے ساته حرام مباشرت كرتي رهے گي اور زنا كي ترغيب دينے والے غير مقلدوں كا يهي مذهب هے شرم تم لوگوں كو آني چاهيے تم لوگوں كي وجه سے لوگوں نے طلاق كو كهيل بنا ديا هۓ كه بهائي اهل حديث بيوي كو دوباره بغير حلالے كے حلال كردينگے آخر الله كے اس ارشاد حتي تنكح زوجا غيره اور حضور صلي الله عليه وآله وسلم كے ارشاد حتي تذوقي من عسيلته و يذوق من عسيلتك پر عمل تم كيوں نهيں كرتے . . . . . . . . ، . هاں . . . بهائي . . .الله . .و رسول كے ارشادات . سے . . ان . .پڑه لوگوں . . كو خوب . . هنسا. كر . . خود . .بهي . . كفر . . كا . .ارتكاب . كرو . اور . دوسروں . كو . بهي . كافر. بنا ،قل ابالله و آياته و رسوله كنتم تستهزءون .. . ذرا خوف كرو الله كا . . يهاں صاف كيوں نهيں كهتے كه يها ں مقلدين الله و رسول كي اطاعت .اور اهل حديث ابن القيم كي تقليد كر رهے هيں .الله كا حكم چاهے قران كي آيت پڑه كر بتايا جائے يا اس كا مفهوم شده مسئله سب الله كا صريح حكم اس پر هسي مذاق اور اس كي دعوت دينا كفر صريح نهيں تو اور كيا هۓ ذرا اس مسئلے پر اپني تحقيق بهي پيش كردو نا . اپ اس استفتا ء كے جواب ميں كيا فرماتے يهي نا كه طلاق شده حرام بيوي كو اپنے پاس ركهو كسي سے نكاح كروانے كي ضرورت نهيں اس سے صحبت كرتے رهو كيونكه حلاله غيرت كے خلاف هے .اگر چه الله كا حكم هے بهائي الله نے طلاق سے منع كرنے كيليے هي ايسا سخت اور دل كو ناگوار گزرنے والي حكم نازل فرمائي تاكه لوگ اس سے بچے رهيں اور بيوي بهي اس ڈر سے خاوند كا دل خوش ركهے ذرا هوش كے ناخن ليں مذاق اور لطيفوں كيليے اور بهي بهت كهانياں قصے هيں الله كے احكا م كے بجائے ان سے لوگوں كا دل بهلائيں
 
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
182
پوائنٹ
58
پھر آپ سے درخواست ہے یہ بھی بتا دیں کرایہ کا سانڈ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کس کو کہا ہے اگر یہ عمل اتنا پسندیدہ ہوتا تو نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم اتنے سخت الفاظ میں اس کی مزمت نہیں کرتے۔اور آپ کو اہلحدیث کو ملعون قرار دینے کا حق کس نے دیا زرا آپ یہ بھی بتادیں کیاکبھی نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے یا پھر کسی صحابی نے ایسی بے غیرتی کا حکم دیا ہے اگر نہیں تو پھر زرا اپنے ایمان کی فکر کریں اور روافض کی طرح بغض صحابہ میں یا حب حنفیت میں اس بے غیرتی کے کام کا دفاع تو نہیں کررہے۔
 

محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
224
پوائنٹ
114
السلام علیکم
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ارشد علی جیسے انداز بیان کو حذف کریں اور ان کو متنبہ کریں کہ ہم آپ کا نقطہ نظر ضرور سنیں گے لیکن انداز تحقیقی اختیار کرو دلائل سے بات کرو گالی کا انداز اختیار کرو گے تو ایسی باتیں حذف کردی جائیں گی۔
ان سے یہ بھی گزارش کریں کہ قرآن کی تفسیر اپنی مرضی کی بیان نہ کرو اگر قرون اولیٰ میں حتی تنکح زوجا غیرہ سے یہی حلالہ کسی نے مراد لیا ہے جو مروجہ ہے تو بیان کرو ورنہ قرآن کی من مانی تفسیر مت کرو۔
والسلام
 

arshedali

مبتدی
شمولیت
جون 08، 2012
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
0
بالکل صحیح فرمایا انداز طنزیہ اور گستاخانہ نہی بلکہ تحقیقی ہونی چاہیئے لیکن یہی مشورہ ذرا اپنے ان احباب کو بھی دیجئے جو دن رات فیس بک پر ائمہ مجتہدین کا مذاق اڑا رھے ہین من قال مالا ینبغی سمع ما لایشتہی
 
Top